Surah 8 · Madani · 75 verses

8. Al-Anfāl

الأنفال

⚠ Unreviewed machine draft. This English rendering is a preliminary, AI-assisted translation of Hasrat’s Urdu translation (not a standard Qur’an translation) and has not yet been reviewed by Dr. Muhammad Ahmad Ghazi. It may contain errors in wording, verse numbering, or OCR transcription of the Arabic and Urdu. It is provided for review only and must not be relied upon or quoted. The complete, authoritative original is the freely available scanned Urdu edition.

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

8:1

يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَنفَالِ ۖ قُلِ الْأَنفَالُ لِلَّهِ وَالرَّسُولِ ۖ فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَصْلِحُوا ذَاتَ بَيْنِكُمْ ۖ وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ إِن كُنتُمْ مُّؤْمِنِينَ

(پیغمبر!) یہ لوگ مال غنیمت کے متعلق تم سے سوال کرتے ہیں (پوچھتے ہیں)۔ تم کہہ دو: مال غنیمت اللہ اور رسول کا ہے (کسی کی ذاتی ملکیت نہیں)، خدانے تم کو فتح دی اور خدا کو حق ہے مال غنیمت کا جو اس نے تم کو دیا ہے مال غنیمت کو قبول نہ کرو — خدا سے ڈرو اور آپس کے معاملات کی اصلاح کرو اور اللہ و رسول کی اطاعت کرو اگر تم ایمان دار ہو۔

(O Prophet ﷺ!) They ask you about the spoils of war [the booty]. Say: The spoils of war belong to Allah and the Messenger [it is not anyone's personal property]. So fear Allah, reform your mutual affairs, and obey Allah and His Messenger — if you are believers.

8:2

إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ إِذَا ذُكِرَ اللَّهُ وَجِلَتْ قُلُوبُهُمْ وَإِذَا تُلِيَتْ عَلَيْهِمْ آيَاتُهُ زَادَتْهُمْ إِيمَانًا وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ

ایمان دار تو وہی ہیں کہ جب ان کے سامنے خدا کا ذکر آتا ہے تو ان کو ایک گہبرا اٹھتے ہیں (ایک گہبرا ٹھنسی محسوس ہوتی ہے) اور جب ان کے سامنے خدا کی آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو ان کا ایمان اور بڑھتا ہے — اور (یہ لوگ اپنے رب کے سوا کسی دوسرے کے سواکسی پر بھروسہ نہیں کرتے)۔ وہ خداہی پر توکل کرتے ہیں۔

The true believers are only those who, when Allah is mentioned, their hearts tremble [they feel an inner trembling of awe], and when His signs are recited to them it increases their faith — and they put their trust in their Lord alone.

8:3

الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ

جو لوگ نماز پابندی سے پڑھتے ہیں اور ہمارے دیے ہوئے مال میں سے خرچ بھی کرتے ہیں۔

Those who establish prayer and spend out of what We have provided for them.

8:4

أُولَٰئِكَ هُمُ الْمُؤْمِنُونَ حَقًّا ۚ لَّهُمْ دَرَجَاتٌ عِندَ رَبِّهِمْ وَمَغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ

یہی تو ہیں — ان کے لیے ان کے رب کے پاس بڑے مرتبے ہیں اور مغفرت ہے اور کریمانہ رزق ہے۔

Those are truly the believers. For them are high ranks with their Lord, and forgiveness, and a generous provision.

8:5

كَمَا أَخْرَجَكَ رَبُّكَ مِن بَيْتِكَ بِالْحَقِّ وَإِنَّ فَرِيقًا مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ لَكَارِهُونَ

جس طرح کہ تمہارے رب نے تمہیں گھر (یعنی مدینہ) سے حق کے ساتھ نکالا حالانکہ مسلمانوں میں کی ایک جماعت اس سے قطعاً ناخوش تھی (کراہت تھی)۔

Just as your Lord brought you forth from your home [Medina] with the truth, while a group of the believers were indeed averse to it.

8:6

يُجَادِلُونَكَ فِي الْحَقِّ بَعْدَ مَا تَبَيَّنَ كَأَنَّمَا يُسَاقُونَ إِلَى الْمَوْتِ وَهُمْ يَنظُرُونَ

(پیغمبر!) وہ تم سے حق بات میں جھگڑتے (اور جدل کرتے) تھے کہ اس کا حق ان کے لیے واضح ہوگیا (یعنی جنگ تو ہونے والی ہی تھی)۔ وہ جنگ سے (یعنی جنگ سے ہونے والی ہی تھی) — وہ جنگ سے اتنا ڈرتے ہیں (یعنی ڈرتے ہیں) گویا کہ وہ موت کی طرف ہانکے جارہے ہیں (یعنی مت ان کے) اور وہ سب کچھ دیکھ رہے ہیں۔

They dispute with you about the truth after it had been made clear [that war was inevitable], as if they were being driven toward death while they were looking on.

8:7

وَإِذْ يَعِدُكُمُ اللَّهُ إِحْدَى الطَّائِفَتَيْنِ أَنَّهَا لَكُمْ وَتَوَدُّونَ أَنَّ غَيْرَ ذَاتِ الشَّوْكَةِ تَكُونُ لَكُمْ وَيُرِيدُ اللَّهُ أَن يُحِقَّ الْحَقَّ بِكَلِمَاتِهِ وَيَقْطَعَ دَابِرَ الْكَافِرِينَ

اور جب اللہ تمہارے ساتھ دو گروہوں میں سے ایک کا وعدہ فرما رہا تھا (تم کو بتا رہا تھا کہ وہ تمہارے لیے ہے) اور تم چاہتے تھے کہ (بے ہتھیار قافلہ) تمہارے قبضہ میں آجائے (اور جنگ و جدل کرنے کی لائق جماعت اور لشکر سے مقابلہ کرنا نہیں چاہتے تھے) ۔ وہ جنگ سے (کراہت رکھتے) اور اللہ چاہتا ہے کہ حق کو اپنے کلمات سے ثابت کردے اور کافروں کو جڑ سے کاٹ دے۔

And when Allah promised you one of the two parties [that it would be yours], and you wished that the unarmed one [the caravan] would be yours — while Allah intended to establish the truth by His words and to cut off the root of the disbelievers.

8:8

لِيُحِقَّ الْحَقَّ وَيُبْطِلَ الْبَاطِلَ وَلَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُونَ

تا کہ حق کو حق اور باطل کو باطل کردکھائے گو مجرم لوگ اس کو ناپسند کریں (کروہ سمجھیں)۔

— So that He might establish the truth and nullify the falsehood, even if the criminals disliked it.

8:9

إِذْ تَسْتَغِيثُونَ رَبَّكُمْ فَاسْتَجَابَ لَكُمْ أَنِّي مُمِدُّكُم بِأَلْفٍ مِّنَ الْمَلَائِكَةِ مُرْدِفِينَ

یاد کرو جب کہ تم اپنے رب سے فریاد کرتے رہے تھے (مدد مانگ رہے تھے)۔ پھر خدا نے (تمہاری مانگ) تمہیں جواب دیا کہ میں ایک ہزار فرشتوں سے تمہاری مدد کر رہا ہوں — وہ تمہارے پیچھے ہیں۔

When you were imploring your Lord for help and He responded to you: I am reinforcing you with one thousand angels in succession [they are behind you, following you].

8:10

وَمَا جَعَلَهُ اللَّهُ إِلَّا بُشْرَىٰ وَلِتَطْمَئِنَّ بِهِ قُلُوبُكُمْ ۚ وَمَا النَّصْرُ إِلَّا مِنْ عِندِ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ

اور خدا نے اس کو فرشتوں کے بھیجنے کو انجام کا لحاظ کرتے ہوئے صرف بشارت مبارک باد بنایا تھا (اس بشارت سے) تمہارے دل مطمئن ہوجاتے (اور سکمین حاصل ہوتی) اور قتمدی تو اللہ ہی کے پاس سے آتی ہے۔ بے شک اللہ باعزت وحکمت ہے۔

And Allah did not make this [the sending of angels] except as glad tidings, and that your hearts might thereby be put at rest. And victory is only from Allah. Truly Allah is Almighty, All-Wise.

8:11

إِذْ يُغَشِّيكُمُ النُّعَاسَ أَمَنَةً مِّنْهُ وَيُنَزِّلُ عَلَيْكُم مِّنَ السَّمَاءِ مَاءً لِّيُطَهِّرَكُم بِهِ وَيُذْهِبَ عَنكُمْ رِجْزَ الشَّيْطَانِ وَلِيَرْبِطَ عَلَىٰ قُلُوبِكُمْ وَيُثَبِّتَ بِهِ الْأَقْدَامَ

یاد کرو) جب کہ تم کو ایک قلبی اطمینان سے اونگھ تاری ہوگئی تھی (خدا کی طرف سے) اور آسمان سے پانی برسا رہا تھا تا کہ اس سے تم کو پاک کرے اور تم سے شیطان کی ناپاکی (یعنی وسواس) دور کرے اور تاکہ تمہارے دلوں کو مضبوط کرے اور تمہارے قدموں کو (یعنی تمہارے) قدم ثابت بناۓ (یعنی تمہارے قدموں کو جماے)۔

(Remember) when He caused drowsiness to overcome you as a security from Him, and He sent down rain from the sky upon you to purify you thereby, to remove from you the impurity of Satan [his whisperings and insinuations], and to strengthen your hearts and to firm up your feet [to keep you steadfast].

8:12

إِذْ يُوحِي رَبُّكَ إِلَى الْمَلَائِكَةِ أَنِّي مَعَكُمْ فَثَبِّتُوا الَّذِينَ آمَنُوا ۚ سَأُلْقِي فِي قُلُوبِ الَّذِينَ كَفَرُوا الرُّعْبَ فَاضْرِبُوا فَوْقَ الْأَعْنَاقِ وَاضْرِبُوا مِنْهُمْ كُلَّ بَنَانٍ

یاد کرو) جب کہ تمہارا رب فرشتوں کو وحی فرما رہا تھا کہ (ان پر واری اترا رہا تھا)۔ کہ میں تمہارے ساتھ ہوں — پھر تم مسلمانوں کو ثابت قدم بنائے (ایمان داروں کو ثابت قدم بناؤ) — میں ابھی کافروں کے دلوں میں رعب ڈال دوں گا۔ پھر تم مسلمانوں کو ثابت قدم بناؤ (ایمان داروں کو ثابت قدم بناؤ) اور ان کی گردنوں کے اوپر مارو اور ان کے جوڑ بندوں پر مارو۔

(Remember) when your Lord was revealing to the angels: I am with you — so make firm those who believe. I shall cast terror into the hearts of those who disbelieved, so strike above their necks and strike every joint of theirs.

8:13

ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ شَاقُّوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ ۚ وَمَن يُشَاقِقِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَإِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ

یہ اس وجہ سے ہے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کی اور جو اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرے تو اللہ تو سخت عذاب اور عقوبت کرنے والا ہے۔

That is because they opposed Allah and His Messenger. And whoever opposes Allah and His Messenger — indeed Allah is severe in punishment.

8:14

ذَٰلِكُمْ فَذُوقُوهُ وَأَنَّ لِلْكَافِرِينَ عَذَابَ النَّارِ

یہ لو اور اس کو چکھو اور کافروں کے لیے عذاب دوزخ بھی ہے۔

This — so taste it; and indeed for the disbelievers is the punishment of the Fire.

8:15

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا لَقِيتُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا زَحْفًا فَلَا تُوَلُّوهُمُ الْأَدْبَارَ

مسلمانو! جب تمہارا کافروں سے جنگ گاہ میں آمنا سامنا ہوجائے اور ان کی طرف آہستہ آہستہ بڑھنا پڑے تو تم ان کے سامنے سے بھاگ نہ جاؤ۔ (ان کے سامنے سے پیٹھ نہ پھیرو)۔

O you who believe! When you encounter those who disbelieve advancing [in battle], do not turn your backs to them [do not flee from them].

8:16

وَمَن يُوَلِّهِمْ يَوْمَئِذٍ دُبُرَهُ إِلَّا مُتَحَرِّفًا لِّقِتَالٍ أَوْ مُتَحَيِّزًا إِلَىٰ فِئَةٍ فَقَدْ بَاءَ بِغَضَبٍ مِّنَ اللَّهِ وَمَأْوَاهُ جَهَنَّمُ ۖ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ

اور جو اس دن (بروز جنگ) بچ کر اس جماعت اور لشکر کی طرف طی لینے کے لیے ہو، یا اپنی پنجہ پھیرے گا یا اپنی جماعت اور لشکر کی طرف طی لینے کے لیے ہو موڑے گا، تو وہ خدا کے غضب کا مستحق ہوگا (پلٹے گا) اور اس کا ٹھکانہ دوزخ ہوگا جو نہایت ہی بری جگہ ہے۔

And whoever turns his back to them on that day — unless manoeuvring for battle or withdrawing to rejoin his own company — he has incurred the wrath of Allah, and his abode is Hell — what a wretched destination.

8:17

فَلَمْ تَقْتُلُوهُمْ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ قَتَلَهُمْ ۚ وَمَا رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ رَمَىٰ ۚ وَلِيُبْلِيَ الْمُؤْمِنِينَ مِنْهُ بَلَاءً حَسَنًا ۚ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ

پھر تم نے ان کو (یعنی کافروں کو) قتل نہیں کیا، بلکہ اللہ نے ان کو قتل کیا اور جب تم نے ان پر تیر باری کی اور جب تم نے تیر باری کی تو تم ان پر تیر باری نہیں کرتے تھے بلکہ حقیقتاً اللہ ہی ان پر تیر باری کرتا ہے (یعنی تم اس کے حکم سے کر رہے ہو) تا کہ خدا کی طرف سے مومنوں کا اچھا امتحان لیا جائے (اور تم کو کامیاب کرے)۔ بے شک اللہ سب کچھ سنتا اور جانتا ہے۔

So it was not you who killed them, but it was Allah Who killed them. And you (O Prophet ﷺ) did not throw when you threw, but it was Allah Who threw — that He might test the believers with a fine trial from Himself [and grant you success]. Indeed, Allah is All-Hearing, All-Knowing.

8:18

ذَٰلِكُمْ وَأَنَّ اللَّهَ مُوهِنُ كَيْدِ الْكَافِرِينَ

بات یہ ہے کہ اللہ کافروں کی تدبیروں کو تباہ اور ضعیف کرنا چاہتا ہے۔

That is [the matter], and Allah is indeed the weakener of the plot of the disbelievers.

8:19

إِن تَسْتَفْتِحُوا فَقَدْ جَاءَكُمُ الْفَتْحُ ۖ وَإِن تَنتَهُوا فَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ۖ وَإِن تَعُودُوا نَعُدْ وَلَن تُغْنِيَ عَنكُمْ فِئَتُكُمْ شَيْئًا وَلَوْ كَثُرَتْ وَأَنَّ اللَّهَ مَعَ الْمُؤْمِنِينَ

(اے ضعیف العقیدہ لوگو!) اگرتم فتح طلب کرتے ہو تو فتح آچکی اور اگرتم (خلاف سے) باز آجاؤ تو تمہارے لیے بہتر ہے اور اگرتم (اپنے قدیم طریقہ پر) عود کرو تو ہم بھی (اپنے قدیم طریقہ پر) عود کریں گے اور تمہاری جماعت (تمہارا لشکر) تمہارے کچھ کام نہ آئے گا، اگرچہ ہی کثیر کیوں نہ ہو اور اللہ تو ایمان داروں کے ساتھ ہے۔

(O weak-in-faith people!) If you were seeking a decision [asking for victory], the decision has indeed come to you. And if you desist [from opposition] it will be better for you. But if you return [to your old ways] We shall return [to punishing you], and your party will not avail you at all — even if it be large. And indeed Allah is with the believers.

8:20

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَا تَوَلَّوْا عَنْهُ وَأَنتُمْ تَسْمَعُونَ

اے ایمان دارو! اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور فرمان برداری کرو (ان کا حکم مانو) اور (ان کا حکم مانتے ہوئے) ان سے منہ نہ پھیرو اور سنو سنتے ہوئے منہ نہ پھیرو۔

O you who believe! Obey Allah and His Messenger and do not turn away from him while you are listening.

8:21

وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ قَالُوا سَمِعْنَا وَهُمْ لَا يَسْمَعُونَ

اور لوگو! تم ان لوگوں کی طرح نہ ہوجاؤ جو یہ کہتے ہیں کہ ہم نے سُن لیا حالانکہ وہ کچھ بھی نہیں سنتے۔

And do not be like those who say: We heard, while they hear nothing.

8:22

إِنَّ شَرَّ الدَّوَابِّ عِندَ اللَّهِ الصُّمُّ الْبُكْمُ الَّذِينَ لَا يَعْقِلُونَ

خدا کے پاس بدترین جیوان وہ ہے جو نہ سنے نہ بولے۔ (کیونکہ وہ ناحق شناس ہے)۔

Indeed the worst of living creatures in the sight of Allah are the deaf and the dumb who do not use their reason.

8:23

وَلَوْ عَلِمَ اللَّهُ فِيهِمْ خَيْرًا لَّأَسْمَعَهُمْ ۖ وَلَوْ أَسْمَعَهُمْ لَتَوَلَّوا وَهُمْ مُّعْرِضُونَ

اور اگر اللہ ان میں کچھ بہتری جانتا تو ان کو سماعت (سنا بھی دیتا) عطا فرماتا اور اگر ان کو سناتا بھی تو اعراض کرکے وہ پلٹ جاتے۔

And had Allah known any good in them, He would have made them hear. But even if He had made them hear, they would have turned away [in aversion].

8:24

إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ

اور یہ کہ تم اسی کی طرف جمع کیے جاؤگے (تمام کاموں کی جواب دہی کرنی پڑے گی)۔

[cont.] — you will be gathered [and you will have to account for all your deeds].

8:25

وَاتَّقُوا فِتْنَةً لَّا تُصِيبَنَّ الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنكُمْ خَاصَّةً ۖ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ

اور (مسلمانو!) ایسے فتنے سے ڈرتے رہو جو قطعاً نہ پہنچے گا خاص ان میں سے جو ظالموں کو خاص ہیں اور جان لو کہ اللہ سخت حقوبت اور عذاب کرنے والا ہے۔

And fear a trial [fitna] that will not afflict only those among you who have wronged — and know that Allah is severe in punishment.

8:26

وَاذْكُرُوا إِذْ أَنتُمْ قَلِيلٌ مُّسْتَضْعَفُونَ فِي الْأَرْضِ تَخَافُونَ أَن يَتَخَطَّفَكُمُ النَّاسُ فَآوَاكُمْ وَأَيَّدَكُم بِنَصْرِهِ وَرَزَقَكُم مِّنَ الطَّيِّبَاتِ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ

اور یاد کرو جب کہ تمہاری تعداد کم تھی۔ تم زمین میں کمزور سمجھے جاتے تھے۔ تمہیں ڈر لگا رہتا تھا کہ لوگ تم کو اڑا نہ لے جائیں۔ پھر خدا نے تم کو اپنی ایمانی تائید سے پناہ دی (اپنی طرف جگہ دی) اور (خدا نے) تم کو اپنی نصرت سے مدد دی اور (کھانے پینے کی) بہت سی اچھی چیزیں دیں تا کہ تم شکر گزاری کیا کرو۔

And remember when you were few [in number] and were deemed weak in the land; you feared that people would snatch you away. Then Allah sheltered you [gave you refuge through faith] and supported you with His aid, and provided you with good things — so that you might be grateful.

8:27

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَخُونُوا اللَّهَ وَالرَّسُولَ وَتَخُونُوا أَمَانَاتِكُمْ وَأَنتُمْ تَعْلَمُونَ

اے ایمان والو! اللہ و رسول سے خیانت نہ کرو اور اور تمہاری امانتوں میں خیانت نہ کرو۔ حالانکہ تم (صاحب علم ہو) جانتے بوجھتے ہو۔

O you who believe! Do not betray Allah and the Messenger, and do not betray your trusts — while you know [full well what you are doing].

8:28

وَاعْلَمُوا أَنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ وَأَنَّ اللَّهَ عِندَهُ أَجْرٌ عَظِيمٌ

اور خوب جانو لو کہ یہ تمہارا مال اور یہ تمہاری اولاد سب ایک امتحان ہے (امتحان ہے، بلاء ہے) اور یہ کہ اللہ کے پاس اجر بڑا عظیم ہے۔

And know that your wealth and your children are a trial [a test and affliction], and that with Allah is a tremendous reward.

8:29

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن تَتَّقُوا اللَّهَ يَجْعَل لَّكُمْ فُرْقَانًا وَيُكَفِّرْ عَنكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ۗ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ

اے ایمان والو! اگر تم تقوویٰ اختیار کروگے تو اللہ تمہارے لیے فرقان بنائے گا (ایمان و کفر میں فرق کرنے کی قوت بخشے گا) اور تمہاری سیئات اور گناہوں کو (دور کردے گا) چھپادے گا، اور تمہاری مغفرت فرمادے گا اور اللہ بڑا ہی فضل کرنے والا ہے۔

O you who believe! If you are God-fearing, Allah will grant you a criterion [the power to distinguish between faith and disbelief], and will expiate your evil deeds and forgive you. And Allah is the Possessor of great bounty.

8:30

وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ

یہ اپنی مکاری میں مشغول ہیں اور اللہ ان کے مکر کی سزا دینے والا ہے (ان کی تدبیروں کو اُلٹا تا ہے) ۔ اور اللہ تمام تدبیریں کرنے والوں میں سب سے بہتر ہے، (بڑھ کر ہے)۔

They are engaged in their scheming, and Allah is the One who requits their scheming (overturning their plans). And Allah is the best of all planners (surpassing all others).

8:31

وَإِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِمْ آيَاتُنَا قَالُوا قَدْ سَمِعْنَا لَوْ نَشَاءُ لَقُلْنَا مِثْلَ هَٰذَا إِنْ هَٰذَا إِلَّا أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ

اور خیال کرو جب کہ ان کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتے ہیں: بس! ہم نے خوب سُن لیا۔ ہم اگر چاہیں تو ہم بھی ایسی باتیں بنا سکتے ہیں۔ یہ تو سب اگلے زمانے کے لوگوں کے قصے کہانیاں ہیں۔

And reflect when Our verses are recited to them, they say: Enough! We have already heard it well. If we wished, we could say the same ourselves. This is nothing but the tales of the ancients.

8:32

وَإِذْ قَالُوا اللَّهُمَّ إِن كَانَ هَٰذَا هُوَ الْحَقَّ مِنْ عِندِكَ فَأَمْطِرْ عَلَيْنَا حِجَارَةً مِّنَ السَّمَاءِ أَوِ ائْتِنَا بِعَذَابٍ أَلِيمٍ

اور یاد کرو جب کہ انہوں نے کہا اگر یہ حق ہے تیرے پاس سے تو بار خدایا! آسمان سے ہم پر پتھر باری کردے (پتھر برسادے) یا دردناک عذاب لا۔

And recall when they said: O Allah, if this is the truth from You, then rain down upon us stones from the sky, or bring upon us a painful punishment.

8:33

وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ وَأَنتَ فِيهِمْ وَمَا كَانَ اللَّهُ مُعَذِّبَهُمْ وَهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ

اور بھلا خدا ان کو سزا دے گا جب کہ تم ان میں ہو اور بھلا وہ کیونکر عذاب کرنے والا ہے جب کہ وہ دہ معافی مانگ رہے ہیں (مغفرت طلب کر رہے ہیں)۔

And Allah would not punish them while you are among them, and Allah would not punish them while they are seeking forgiveness (seeking His mercy).

8:34

وَمَا لَهُمْ أَلَّا يُعَذِّبَهُمُ اللَّهُ وَهُمْ يَصُدُّونَ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَمَا كَانُوا أَوْلِيَاءَهُ إِنْ أَوْلِيَاؤُهُ إِلَّا الْمُتَّقُونَ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ

اچھا! (کیا وجہ ہے اور) ان کا کیا حق ہے کہ خدا ان کو عذاب نہ کرے حالانکہ وہ مسجد حرام سے لوگوں کو روکتے ہیں۔ پس نہ وہ خدا کے دوست ہیں نہ مسجد حرام کے متولی (کارگزار)۔ اس کے اولیاء تو متقی لوگ ہوتے ہیں۔ مگر ان کے اکثر لوگ نادان ہیں۔ (جاہل ہیں، کچھ بھی علم نہیں رکھتے)۔

Well then! (What is the reason and) what right do they have that Allah should not punish them, when they are preventing people from the Sacred Mosque? They are not its guardians (administrators). Its guardians are only the God-fearing. But most of them are ignorant (foolish — they have no knowledge whatsoever).

8:35

وَمَا كَانَ صَلَاتُهُمْ عِندَ الْبَيْتِ إِلَّا مُكَاءً وَتَصْدِيَةً فَذُوقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُونَ

ان کی نماز (اے نبی کریم!) کیا تھی؟ ان کی نماز بیت اللہ کے پاس صرف سیٹیاں بجانا، تالیاں بجاتی تھی لہذا تم اپنے کفر کرنے کی وجہ سے عذاب کا مزہ چکھو۔

And their prayer (O Noble Prophet!) — what was their prayer? Their prayer at the House of Allah was nothing but whistling and clapping. So taste the punishment for your disbelief.

8:36

إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ لِيَصُدُّوا عَن سَبِيلِ اللَّهِ فَسَيُنفِقُونَهَا ثُمَّ تَكُونُ عَلَيْهِمْ حَسْرَةً ثُمَّ يُغْلَبُونَ وَالَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى جَهَنَّمَ يُحْشَرُونَ

بے شک کفار، وہ اپنے مال اس لئے خرچ کرتے ہیں کہ راہ خدا سے لوگوں کو روکیں۔ پھر وہ برابر اپنے مال خرچ کرتے رہیں گے اور وہ ان پر باعث حسرت و افسوس ہوگا۔ پھر وہ مغلوب ہوکر رہیں گے اور جو کافر ہیں ان کا حشر جہنم کی طرف ہوگا۔

Indeed the disbelievers spend their wealth in order to prevent people from the path of Allah. They will continue spending their wealth, then it will become a source of regret for them. Then they will be defeated, and those who disbelieve will be gathered towards Hell.

8:37

لِيَمِيزَ اللَّهُ الْخَبِيثَ مِنَ الطَّيِّبِ وَيَجْعَلَ الْخَبِيثَ بَعْضَهُ عَلَى بَعْضٍ فَيَرْكُمَهُ جَمِيعًا فَيَجْعَلَهُ فِي جَهَنَّمَ أُولَٰئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ

تاکہ اللہ (نیک کو بد سے) خبیث کو طیب سے ممتاز کردے اور خبیث کو، بعض کو بعض پر رکھ کر ان سب کا تودہ ٹھو مار بنا کر جہنم میں داخل کردے۔ یہی ہیں زیان اور خسران اُٹھانے والے۔ (خائب و خاسر لوگ)۔

So that Allah may distinguish the impure from the pure (the bad from the good), and heap the impure upon one another, piling them all together, and cast them into Hell. These are the ones who are the losers (the disappointed and deprived ones).

8:38

قُل لِّلَّذِينَ كَفَرُوا إِن يَنتَهُوا يُغْفَرْ لَهُم مَّا قَدْ سَلَفَ وَإِن يَعُودُوا فَقَدْ مَضَتْ سُنَّتُ الْأَوَّلِينَ

(تنبیہ!) تم ان کافروں سے کہہ دو کہ اگر وہ باز آجائیں تو ان کے گزشتہ گناہ معاف کردئیے جائیں گے اور اگر وہ قدیم طریقہ پر عود کریں تو گزشتہ لوگوں کا دستور تو چلا آتا ہے۔ (یعنی جیسے وہ برباد ہوئے ہیں تم بھی ہوجاؤ گے)۔

(Warning!) Tell those disbelievers that if they desist, their past sins will be forgiven. And if they revert to their old ways, then the precedent of the earlier peoples has already passed (i.e., just as they were destroyed, you too will be destroyed).

8:39

وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّىٰ لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ وَيَكُونَ الدِّينُ كُلُّهُ لِلَّهِ فَإِنِ انتَهَوْا فَإِنَّ اللَّهَ بِمَا يَعْمَلُونَ بَصِيرٌ

اور (مسلمانو!) ان سے مقاتلہ کرو (جنگ کرو) یہاں تک کہ فتنہ و فساد باقی نہ رہے اور صرف خدا پرستی ہی رہ جائے (فتنہ پروازی سے) باز آجائیں تو اللہ ان کے اعمال کا دیکھ رہا ہے (کیونکہ وہ علیم ہے، بصیر ہے، باخبر ہے، داناتا ہے)۔

And (O Muslims!) fight them until there remains no more strife and corruption, and devotion to Allah alone remains. If they desist (from causing strife), then Allah is observing their deeds (for He is All-Knowing, All-Seeing, All-Aware, All-Wise).

8:40

وَإِن تَوَلَّوْا فَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَوْلَاكُمْ نِعْمَ الْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ النَّصِيرُ

اور اگر وہ اعراض کرلیں (اور روگردانی کرلیں) تو تم کو معلوم رہے کہ اللہ تمہارا مولیٰ ہے۔ کیا ہی اچھا مولیٰ ہے اور کیا ہی اچھا مدد دینے والا ہے۔

And if they turn away (and show indifference), then know that Allah is your protector. What an excellent protector, and what an excellent helper.

8:41

وَاعْلَمُوا أَنَّمَا غَنِمْتُم مِّن شَيْءٍ فَأَنَّ لِلَّهِ خُمُسَهُ وَلِلرَّسُولِ وَلِذِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينِ وَابْنِ السَّبِيلِ إِن كُنتُمْ آمَنتُم بِاللَّهِ وَمَا أَنزَلْنَا عَلَىٰ عَبْدِنَا يَوْمَ الْفُرْقَانِ يَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعَانِ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

تو تم کو معلوم ہو کہ جو کچھ تم کو غنیمت حاصل ہو، اس کا پانچواں حصہ اللہ اور رسول اور قرابت داروں اور یتیموں اور مسکینوں اور مسافروں کے لئے ہے۔ اگر تم ایمان رکھتے ہو اللہ پر اور ان احکام پر جو ہم نے اپنے بندے پر اُتارے اس دن۔ اس دن کہ دونوں لشکروں میں آمنا سامنا ہوگیا تھا۔ (اور اللہ نے مسلمانوں کو غالب اور ممتاز کردیا تھا) اور اللہ تو ہر چیز پر قادر ہے۔

And know that whatever spoils you acquire, one fifth of it belongs to Allah, the Messenger, the relatives, the orphans, the poor, and the traveller — if you believe in Allah and in what We sent down upon Our servant on the day of the criterion, the day the two armies met (and Allah made the Muslims victorious and distinguished). And Allah is capable over all things.

8:42

إِذْ أَنتُم بِالْعُدْوَةِ الدُّنْيَا وَهُم بِالْعُدْوَةِ الْقُصْوَىٰ وَالرَّكْبُ أَسْفَلَ مِنكُمْ وَلَوْ تَوَاعَدتُّمْ لَاخْتَلَفْتُمْ فِي الْمِيعَادِ وَلَٰكِن لِّيَقْضِيَ اللَّهُ أَمْرًا كَانَ مَفْعُولًا لِّيَهْلِكَ مَن هَلَكَ عَن بَيِّنَةٍ وَيَحْيَىٰ مَنْ حَيَّ عَن بَيِّنَةٍ وَإِنَّ اللَّهَ لَسَمِيعٌ عَلِيمٌ

جب کہ تم نزدیک کی گھاٹی کے کنارے تھے اور وہ لوگ دور کی گھاٹی کے کنارے اور قافلہ تم سے نیچے اُتر گیا تھا۔ اگر تم آپس میں (جنگ کا) وعدہ کرتے تو وقت پر نہ پہنچتے۔ یہ سب اللہ نے اس لئے کیا کہ جس کا ہونا مقدر تھا اُس کو کرکے بتادے، تاکہ جو ہلاک ہو جج کے بعد ہلاک ہو اور جو زندہ رہے وہ اتمام حجت کے بعد زندہ رہے اور بے شک اللہ سب کچھ سنتا اور سب کچھ جانتا ہے۔

When you were on the near side of the valley and they were on the far side, and the caravan was below you. If you had made a prior appointment with each other, you would have failed to keep the time. But Allah arranged this so that what was decreed should come to pass — so that whoever perishes would perish after clear evidence, and whoever lives would live after clear evidence. And indeed Allah is All-Hearing, All-Knowing.

8:43

إِذْ يُرِيكَهُمُ اللَّهُ فِي مَنَامِكَ قَلِيلًا وَلَوْ أَرَاكَهُمْ كَثِيرًا لَّفَشِلْتُمْ وَلَتَنَازَعْتُمْ فِي الْأَمْرِ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ سَلَّمَ إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ

یاد کرو جب کہ (اے نبی کریم!) تمہارے خواب میں اللہ نے ان کو کم اور حقیر کرکے دکھایا اور اگر ان کو بہت کثیر کرکے دکھاتا تو تم (لوگ) بزدلی کرتے، (پریشان ہوجاتے) اور جنگ میں نزاع اور جھگڑا کرتے مگر اللہ نے بچالیا کیونکہ وہ تو یقیناً سینوں کے رازوں سے بھی خوب واقف ہے۔

Recall when (O Noble Prophet!) Allah showed them to you as few and insignificant in your dream, and had He shown them as many and numerous, you (the people) would have become cowardly (and distressed), and you would have quarrelled and disputed in the matter — but Allah saved you, for He is indeed intimately acquainted with all that is hidden in the breasts.

8:44

وَإِذْ يُرِيكُمُوهُمْ إِذِ الْتَقَيْتُمْ فِي أَعْيُنِكُمْ قَلِيلًا وَيُقَلِّلُكُمْ فِي أَعْيُنِهِمْ لِيَقْضِيَ اللَّهُ أَمْرًا كَانَ مَفْعُولًا وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ

اور اس واقعہ کو بھی یاد کرو جب تم دشمنوں کے مقابل ہوئے تو وہ تم کو کم سمجھتے تھے اور وہ تم کو کم (مقدر تھا اور) یہ اس لئے ہوا کہ اللہ ہی کی طرف تمام کاموں کی انتہا ہے۔ (وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے)۔

And also recall when you came face to face with the enemies — He showed them as few in your eyes, and He showed you as few in their eyes — so that Allah could bring to pass what was decreed. And all matters are returned to Allah (only what Allah wills comes to pass).

8:45

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا لَقِيتُمْ فِئَةً فَاثْبُتُوا وَاذْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ

اے مومنو! (اے مسلمانو!) جب تم کسی لشکر سے مقابل ہوجاؤ تو ثابت قدم رہو اور اللہ کا ذکر بہت کرو، تاکہ تم کو صلاح و فلاح حاصل ہو۔

O you who believe (O Muslims)! When you encounter an enemy force, stand firm and remember Allah abundantly, so that you may attain success and salvation.

8:46

وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ وَاصْبِرُوا إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ

اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور آپس میں جھگڑو نہیں کہ ہمت ہار جاؤ اور نام بندمی جو ہوا بندمی تھی وہ بگڑ جائے اور صبر کرو۔ یقیناً اللہ تو صابرین کے ساتھ ہے۔

And obey Allah and His Messenger, and do not dispute among yourselves lest you lose courage and your strength — which was bound up — falls apart. And be patient. Indeed, Allah is with those who are patient.

8:47

وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ خَرَجُوا مِن دِيَارِهِم بَطَرًا وَرِئَاءَ النَّاسِ وَيَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ اللَّهِ وَاللَّهُ بِمَا يَعْمَلُونَ مُحِيطٌ

اور تم ان لوگوں کے جیسے نہ بنو جو اپنے گھروں سے نکلے تھے، ناز کرتے، لوگوں کے سامنے نمائش کرتے اور لوگوں کو راہ خدا سے روکتے اور اللہ ان کے کاموں کو جانتا اور ان کو احاطہ کئے ہوئے ہے۔

And do not be like those who left their homes with arrogance and to show off before people, and who were preventing people from the path of Allah. And Allah encompasses all their actions and surrounds them.

8:48

وَإِذْ زَيَّنَ لَهُمُ الشَّيْطَانُ أَعْمَالَهُمْ وَقَالَ لَا غَالِبَ لَكُمُ الْيَوْمَ مِنَ النَّاسِ وَإِنِّي جَارٌ لَّكُمْ فَلَمَّا تَرَاءَتِ الْفِئَتَانِ نَكَصَ عَلَىٰ عَقِبَيْهِ وَقَالَ إِنِّي بَرِيءٌ مِّنكُمْ

اور اس واقعہ کو بھی یاد رکھو جب شیطان نے ان کے اعمال کو اچھا کرکے دکھایا تھا اور کہا کہ آج لوگوں میں سے کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا، میں تمہارے ساتھ ہوں۔ پھر جب دونوں لشکروں کا آمنا سامنا ہوا تو الٹے پاؤں واپس ہوگیا۔ (اور فوراً واپس پلٹا) اور کہنے لگا: (مجھے تم سے کوئی سروکار نہیں، کیونکہ) میں تم سے بری ہوں

And also remember when Satan made their deeds seem fair to them and said: No one from among the people can overcome you today; I am your protector. Then when the two armies came face to face, he turned on his heels (and fled at once) and said: I have nothing to do with you (for I am free of you),

8:49

إِنِّي أَرَىٰ مَا لَا تَرَوْنَ إِنِّي أَخَافُ اللَّهَ وَاللَّهُ شَدِيدُ الْعِقَابِ

جو دیکھتا ہوں تم نہیں دیکھتے۔ میں خدا سے ڈرتا ہوں اور اللہ کی سزا بڑی سخت ہے۔ (اُس کی سزابڑی سخت ہے)۔

I see what you do not see. I fear Allah, and the punishment of Allah is very severe (His punishment is very severe).

8:50

وَلَوْ تَرَىٰ إِذْ يَتَوَفَّى الَّذِينَ كَفَرُوا الْمَلَائِكَةُ يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ وَذُوقُوا عَذَابَ الْحَرِيقِ

اور اے مخاطب! تو دیکھتا کہ فرشتے کافروں کی جان نکال رہے ہیں۔ ان کے چہروں اور پشتوں پر مار رہے ہیں، (اور کہہ رہے ہیں) اب دوزخ کے عذاب کا مزہ چکھو۔

And if only you could see when the angels take the souls of the disbelievers — they are striking their faces and their backs (and saying): Now taste the punishment of the burning Fire.

8:51

ذَٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيكُمْ وَأَنَّ اللَّهَ لَيْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيدِ

یہ بدلہ ہے تمہارے ان اعمال کا جن کو تمہارے ہاتھوں نے بھیجا تھا۔ اللہ تو بندوں پر کچھ بھی ظلم نہیں کرتا۔

This is the recompense for what your own hands sent forth. And indeed, Allah does not wrong His servants in the least.

8:52

كَدَأْبِ آلِ فِرْعَوْنَ وَالَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ كَفَرُوا بِآيَاتِ اللَّهِ فَأَخَذَهُمُ اللَّهُ بِذُنُوبِهِمْ إِنَّ اللَّهَ قَوِيٌّ شَدِيدُ الْعِقَابِ

(ان کا حال بھی ایسا ہی ہے) جیسے فرعون کے لوگوں کا اور ان لوگوں کا جو ان سے پہلے تھے۔ انہوں نے اللہ کی آیتوں سے کفر کیا، (ان کو نہ مانا) تو اللہ نے ان کے گناہوں کی وجہ سے ان کو پکڑلیا (گرفتارکرلیا)۔ بے شک اللہ قوی اور سخت عذاب کرنے والا ہے۔

(Their condition is just the same) as the people of Pharaoh and those before them. They disbelieved in the signs of Allah (refused to accept them), so Allah seized them for their sins (and took them in His grip). Indeed Allah is Powerful and severe in punishment.

8:53

ذَٰلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ لَمْ يَكُ مُغَيِّرًا نِّعْمَةً أَنْعَمَهَا عَلَىٰ قَوْمٍ حَتَّىٰ يُغَيِّرُوا مَا بِأَنفُسِهِمْ وَأَنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ

یہ اس لئے ہوا کہ اللہ کسی قوم کو سرفراز کرکے (نہیں بدلتا) نہیں بدلتا، یہاں تک کہ وہ خود اپنی حالت نہ بدل دے۔ اور اللہ تو سمیع و علیم ہی ہے۔

This is because Allah does not change the favour He has bestowed upon a people (does not withdraw it), until they themselves change what is within them. And Allah is indeed All-Hearing, All-Knowing.

8:54

كَدَأْبِ آلِ فِرْعَوْنَ وَالَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ كَذَّبُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ فَأَهْلَكْنَاهُم بِذُنُوبِهِمْ وَأَغْرَقْنَا آلَ فِرْعَوْنَ وَكُلٌّ كَانُوا ظَالِمِينَ

(ان لوگوں کی حالت اور ان کی ذُرگت ایسی ہوئی) جیسے فرعون کے لوگوں کی حالت ، ذُرگت ہوئی اور ان لوگوں کی جو ان سے پہلے تھے۔ ان لوگوں نے اپنے رب کی آیتوں کی تکذیب کی اور ہم نے ان لوگوں کو ان کے گناہوں کی وجہ سے ہلاک کردیا۔ اور فرعون کے لوگوں کو غرق کردیا۔ (دریا میں ڈبو دیا) اور (حقیقت میں) یہ سب ظالم تھے۔

(Their fate and ruin came to them) just as the fate and ruin of the people of Pharaoh and those before them came about. Those people denied the signs of their Lord, so We destroyed them for their sins. And We drowned the people of Pharaoh (submerged them in the sea). And (in truth) they were all wrongdoers.

8:55

إِنَّ شَرَّ الدَّوَابِّ عِندَ اللَّهِ الَّذِينَ كَفَرُوا فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ

بے شک اللہ کے پاس بدترین جانور وہ لوگ ہیں جو کفر کرتے ہیں اور ایمان لاتے ہی نہیں۔

Indeed, in Allah's sight, the worst of creatures are those who disbelieve and will never bring themselves to believe.

8:56

الَّذِينَ عَاهَدتَّ مِنْهُمْ ثُمَّ يَنقُضُونَ عَهْدَهُمْ فِي كُلِّ مَرَّةٍ وَهُمْ لَا يَتَّقُونَ

تم نے ان سے معاہدہ کیا اور وہ ہر دفعہ عہد شکنی کرتے رہے اور ان کو خدا کا کچھ ڈر نہیں۔

Those with whom you made a treaty, and then they break their pledge every single time, and they have no fear of Allah.

8:57

فَإِمَّا تَثْقَفَنَّهُمْ فِي الْحَرْبِ فَشَرِّدْ بِهِم مَّنْ خَلْفَهُمْ لَعَلَّهُمْ يَذَّكَّرُونَ

(ایسے عہد شکنوں سے تمہارا مقابلہ ہوجائے اور) اگرتم ان سے لڑنا پڑے تو ان کو ایسا مارو کہ دیکھ کر پچھلے لوگ بھاگ کھڑے ہوں، شاید ان کو کچھ عبرت ہوجائے (ممکن ہے کہ وہ ہوشیت اختیار کریں)۔

(If you encounter such treaty-breakers in battle) and have to fight them, then strike them in such a way that those behind them flee in panic, so that perhaps they may take heed (it is possible they may come to their senses).

8:58

وَإِمَّا تَخَافَنَّ مِن قَوْمٍ خِيَانَةً فَانبِذْ إِلَيْهِمْ عَلَىٰ سَوَاءٍ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْخَائِنِينَ

اور اگر تم کو کسی قوم سے خیانت کا خوف ہو (بدعہدی کا ڈر ہو) تو ان کی طرف ان کا عہد دو برابر کو پھینک دو۔ یقیناً اللہ کو دغاباز پسند نہیں (خیانت کار کے محبوب نہیں)۔

And if you fear treachery from any people (fear that they will break the pledge), then throw back their treaty to them on equal terms. Indeed, Allah does not love the treacherous (the deceitful are not His beloved).

8:59

وَلَا يَحْسَبَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا سَبَقُوا إِنَّهُمْ لَا يُعْجِزُونَ

اور کافروں کو ہرگز یہ نہ سمجھنا چاہیے کہ وہ ہمارے قبضہ قدرت سے باہر نکل گئے ہیں۔ وہ ہرگز عاجز نہیں کر سکتے۔

And the disbelievers should never think that they have escaped from Our grip and power. They can never render Us helpless.

8:60

وَأَعِدُّوا لَهُم مَّا اسْتَطَعْتُم مِّن قُوَّةٍ وَمِن رِّبَاطِ الْخَيْلِ تُرْهِبُونَ بِهِ عَدُوَّ اللَّهِ وَعَدُوَّكُمْ وَآخَرِينَ مِن دُونِهِمْ لَا تَعْلَمُونَهُمُ اللَّهُ يَعْلَمُهُمْ وَمَا تُنفِقُوا مِن شَيْءٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ يُوَفَّ إِلَيْكُمْ وَأَنتُمْ لَا تُظْلَمُونَ

تم ان کے لئے (اپنے دشمنوں کے مقابلہ کے لئے) جس قدر تم سے ہوسکے اس کے زور و قوت پیدا کرو، مجملہ اس کے گھوڑے باندھنا بھی ہے۔ اس سے تم اللہ کے دشمنوں اور تمہارے دشمنوں (ان میں دہشت پیدا کرو)، ان کے سوا اور لوگوں کو بھی (دیکھو! تم ان کو نہیں جانتے، اللہ ان کو جانتا ہے)۔ جو تم راہ خدا میں خرچ کرو، تم کو اس کا پورا بدلہ ملے گا اور تم پر کسی کا ظلم نہ ہوگا (اور تمہارا حق روکا نہ جائے گا)۔

Prepare against them (against your enemies) whatever force you can muster, including the tethering of horses. With this you shall strike fear into the enemies of Allah and your enemies, and others besides them whom you do not know — Allah knows them. Whatever you spend in the path of Allah, you will be repaid in full, and you will not be wronged (your right will not be withheld).

8:61

وَإِن جَنَحُوا لِلسَّلْمِ فَاجْنَحْ لَهَا وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ

اور اگر وہ صلح جوئی اختیار کریں تو تم بھی صلح جوئی اختیار کرو، خدا پر بھروسہ کرو۔ وہ تو سب کچھ سنتا اور جانتا ہے۔

And if they incline towards peace, then you too incline towards it, and place your trust in Allah. He is indeed the All-Hearing, the All-Knowing.

8:62

وَإِن يُرِيدُوا أَن يَخْدَعُوكَ فَإِنَّ حَسْبَكَ اللَّهُ هُوَ الَّذِي أَيَّدَكَ بِنَصْرِهِ وَبِالْمُؤْمِنِينَ

اور اگر وہ تم کو دھوکہ دینا چاہتے ہیں تو اللہ تم کو بس ہے۔ اسی نے تم کو قوت بخشی، اپنی فتح و نصرت اور مسلمانوں سے۔

And if they intend to deceive you, then Allah is sufficient for you. It is He who strengthened you with His victory and with the believers.

8:63

وَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ لَوْ أَنفَقْتَ مَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا مَّا أَلَّفْتَ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ أَلَّفَ بَيْنَهُمْ إِنَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ

اور ان کے دلوں میں الفت اور محبت ڈالی۔ تم اگر (مسلمانوں کے دلوں میں الفت پیدا کرنا چاہتے اور اللہ کا شکریہ ادا کرنا چاہتے) دنیا کی ساری چیزیں خرچ کرڈالتے تو بھی ان کے دلوں میں الفت پیدا نہ کرسکتے۔ مگر اللہ ہی نے ان میں اتفاق اور الفت پیدا کی ہے۔ یقیناً وہ ہے عزت والا حکمت والا (زبردست، دانا)۔

And He put affection and love between their hearts. If you were to spend all that is in the earth (to create affection among Muslims and to render thanks to Allah), you could not have put love between their hearts. But Allah put harmony and love between them. Indeed, He is the All-Mighty, the All-Wise (the Powerful, the Knowing).

8:64

يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ حَسْبُكَ اللَّهُ وَمَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ

اے نبی! تم کو بس ہے اللہ اور تمہارے پیرومسلمان۔

O Prophet! Allah is sufficient for you, and the believers who follow you.

8:65

يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ حَرِّضِ الْمُؤْمِنِينَ عَلَى الْقِتَالِ إِن يَكُن مِّنكُمْ عِشْرُونَ صَابِرُونَ يَغْلِبُوا مِائَتَيْنِ وَإِن يَكُن مِّنكُمْ مِّائَةٌ يَغْلِبُوا أَلْفًا مِّنَ الَّذِينَ كَفَرُوا بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا يَفْقَهُونَ

اے پیغمبر! مسلمانوں کو جنگ پر برانگیختہ کرو، (ان کو ترغیب دو) اگر تم میں سے (۲۰) بیس صبر کرنے والے ہوں تو دو سو (۲۰۰) پر غالب آجائیں گے اور اگر سو (۱۰۰) ہوں گے تو ہزار کافروں پر غالب آجائیں گے کیونکہ وہ بے سمجھ لوگ ہیں۔

O Prophet! Urge the believers to fight (incite them). If there are twenty steadfast men among you, they will overcome two hundred; and if there are a hundred, they will overcome a thousand disbelievers — because they are a people who do not understand.

8:66

الْآنَ خَفَّفَ اللَّهُ عَنكُمْ وَعَلِمَ أَنَّ فِيكُمْ ضَعْفًا فَإِن يَكُن مِّنكُم مِّائَةٌ صَابِرَةٌ يَغْلِبُوا مِائَتَيْنِ وَإِن يَكُن مِّنكُمْ أَلْفٌ يَغْلِبُوا أَلْفَيْنِ بِإِذْنِ اللَّهِ وَاللَّهُ مَعَ الصَّابِرِينَ

اب خدا نے تم سے تخفیف کردی ہے۔ اسے معلوم ہوگیا کہ تم میں ضعف ہے لہذا اگر سو (۱۰۰) صابر ہوں تو دو سو (۲۰۰) پر غالب آجائیں گے، اور اگر تم میں سے ہزار ہوں تو دو ہزار پر غالب آجائیں گے، (اس کے ارادے سے، اس کی قدرت سے) اور جو لوگ صبر کرتے ہیں ان کے ساتھ خدا ساتھ رہتا ہے۔

Now Allah has lightened the burden upon you, and He knows that there is weakness in you. So if there are a hundred steadfast men, they will overcome two hundred; and if there are a thousand among you, they will overcome two thousand, (by His will, by His power). And Allah is with those who are patient.

8:67

مَا كَانَ لِنَبِيٍّ أَن يَكُونَ لَهُ أَسْرَىٰ حَتَّىٰ يُثْخِنَ فِي الْأَرْضِ تُرِيدُونَ عَرَضَ الدُّنْيَا وَاللَّهُ يُرِيدُ الْآخِرَةَ وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ

کسی پیغمبر کو درست نہیں کہ کافروں کو جب تک قیدی نہ بنائیں، قیدی نہ بنائیں۔ تم دنیا کا ساز وسامان چاہتے ہو اور اللہ آخرت چاہتا ہے۔ اللہ عزت اور حکمت والا ہے۔

It is not fitting for a prophet to take captives until he has thoroughly subdued [the enemy] in the land. You desire the gains of this world, but Allah desires the Hereafter. And Allah is Mighty, Wise.

8:68

لَّوْلَا كِتَابٌ مِّنَ اللَّهِ سَبَقَ لَمَسَّكُمْ فِيمَا أَخَذْتُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ

اگر خدا کا پہلے سے نوشتہ نہ ہوتا تو تم کو اپنے اکرتوت سے لیا تھا۔ بڑا عذاب جس قوم نے اپنے اکرتوت سے لیا تھا۔

Had it not been for a prior decree from Allah, a great punishment would have touched you for what you took (as ransom).

8:69

فَكُلُوا مِمَّا غَنِمْتُمْ حَلَالًا طَيِّبًا وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ

لو! مال غنیمت جو حلال طیب ہے اس کو کھاؤ۔ اور اللہ سے ڈرتے رہو۔ بے شک اللہ غفور رحیم ہے۔

So consume what you have taken as spoils — it is lawful and wholesome. And fear Allah. Indeed, Allah is Most Forgiving, Most Merciful.

8:70

يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّمَن فِي أَيْدِيكُم مِّنَ الْأَسْرَىٰ إِن يَعْلَمِ اللَّهُ فِي قُلُوبِكُمْ خَيْرًا

اے پیغمبر ان لوگوں سے کہہ دو جو تمہارے قید میں ہیں۔ اگر اللہ تمہارے دلوں میں کچھ بھلائی

O Prophet! Say to those captives who are in your hands: If Allah finds goodness in your hearts

8:71

وَإِن يُرِيدُوا خِيَانَتَكَ فَقَدْ خَانُوا اللَّهَ مِن قَبْلُ فَأَمْكَنَ مِنْهُمْ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ

(اے نبی کریم!) اگر تم سے یہ لوگ خیانت اور دغا بازی کرتے ہیں (عہد کی خیانت کی بات نہیں ہوگی) اس سے پہلے اللہ سے (بھی) دغابازی اور خیانت کی ہے (عہد کرکے توڑتے رہے ہیں) مگر اللہ نے سب (مسلمانوں) پر غالب کردیا (اور ان کو گرفتار کرلیا) اور اللہ تو علم و حکمت والا ہے۔

(O Noble Prophet!) If these people attempt to betray you (there will be no question of betrayal), they had already betrayed Allah before this (having repeatedly made and broken pledges), but Allah gave (Muslims) dominion over them (and they were captured). And Allah is All-Knowing, All-Wise.

8:72

إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَهَاجَرُوا وَجَاهَدُوا بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالَّذِينَ آوَوا وَّنَصَرُوا أُولَٰئِكَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يُهَاجِرُوا مَا لَكُم مِّن وَلَايَتِهِم مِّن شَيْءٍ حَتَّىٰ يُهَاجِرُوا وَإِنِ اسْتَنصَرُوكُمْ فِي الدِّينِ فَعَلَيْكُمُ النَّصْرُ إِلَّا عَلَىٰ قَوْمٍ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُم مِّيثَاقٌ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ

بے شک جو لوگ ایمان لائے اور ہجرت کی اور راہ خدا میں جان و مال سے کوشش کی، (جہاد کیا) یعنی مہاجرین) اور جن لوگوں نے مہاجرین کو جگہ دی، ان کی مدد کی (یعنی انصار) یہ لوگ (یعنی مہاجر و انصار) آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور جو لوگ ایمان لائے مگر ہجرت نہیں کی ان کی دوستی سے ان کو کوئی فائدہ نہیں جب تک ہجرت نہ کریں ان کی دینی معاملات میں اگر تم سے مدد مانگیں تو (تم ان کی ضرور مدد کرو، ان کی) مدد کرنا واجب ہے۔ ہاں ان لوگوں سے مقابلہ میں مدد واجب نہیں ہے کہ تم اور ان میں عہد و پیمان ہو اور تم جو کچھ کر رہے ہو اللہ اس کو خوب دیکھ رہا ہے۔

Indeed, those who believe, emigrated, and strove with their wealth and lives in the path of Allah (i.e., the Muhājirīn), and those who gave them shelter and aided them (i.e., the Ansār) — these people (the Muhājirīn and Ansār) are friends of one another. As for those who believed but did not emigrate — you owe them nothing in terms of friendship until they emigrate. But if they seek your help in religious matters, then helping them is obligatory upon you — except against a people with whom you have a treaty. And Allah sees all that you do.

8:73

وَالَّذِينَ كَفَرُوا بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ إِلَّا تَفْعَلُوهُ تَكُن فِتْنَةٌ فِي الْأَرْضِ وَفَسَادٌ كَبِيرٌ

اور یہ کافر ایک دوسرے کے یار و مددگار ہیں (اور اے مسلمانو!) اگر تم بھی ایسا نہ کرو (تم بھی ایک دوسرے کی مدد نہ کرو) تو زمین میں بڑا فتنہ و فساد مچے گا۔

And the disbelievers are protectors and helpers of one another. (And O Muslims!) If you do not do likewise (if you too do not help one another), then great strife and corruption will spread across the earth.

8:74

وَالَّذِينَ آمَنُوا وَهَاجَرُوا وَجَاهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالَّذِينَ آوَوا وَنَصَرُوا أُولَٰئِكَ هُمُ الْمُؤْمِنُونَ حَقًّا لَّهُم مَّغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ

اور جو لوگ ایمان لائے اور ہجرت کی اور راہ خدا میں جہاد کیا اور مدد کی (یعنی مہاجرین و انصار) وہی سچے مسلمان ہیں، ان کے لئے ہے مغفرت اور باعزت رزق (حلال کی روٹی)۔

And those who believed, emigrated, and strove in the path of Allah, and those who gave shelter and aided (i.e., the Muhājirīn and Ansār) — they are the true believers. For them is forgiveness and an honourable provision (lawful sustenance).

8:75

وَالَّذِينَ آمَنُوا مِن بَعْدُ وَهَاجَرُوا وَجَاهَدُوا مَعَكُمْ فَأُولَٰئِكَ مِنكُمْ وَأُولُو الْأَرْحَامِ بَعْضُهُمْ أَوْلَىٰ بِبَعْضٍ فِي كِتَابِ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ

اور وہ لوگ جو بعد میں ایمان لائے اور ہجرت کی اور تمہارے ساتھ جہاد کیا وہ بھی تم میں سے ہیں اور قرابت دار آپس میں ایک دوسرے کے زیادہ مستحق ہیں۔ یہ حکم کتاب اللہ میں ہے، (وہ ہر چیز سے خبردار ہے)۔

And those who believed afterwards, emigrated, and strove alongside you — they too are from among you. And those with ties of blood are more deserving of one another according to the Book of Allah. Indeed, Allah is All-Knowing of everything.