85. Al-Burūj
البروج
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الْبُرُوجِ
(۱) اور وہ آسمان جس میں برج ہیں (ستاروں کے گھنے ہیں)۔
(1) By the sky having constellations (dense clusters of stars).
وَالْيَوْمِ الْمَوْعُودِ
(۲) اور جس دن کا وعدہ کیا جارہا تھا (وہ ضرور آئے گا، یعنی قیامت)۔
(2) And the promised Day (which will surely come — meaning the Day of Resurrection).
وَشَاهِدٍ وَمَشْهُودٍ
(۳) اور شہادت میں پیش کرتا ہوں) دیکھنے والے کو اور دیکھے جانے والے کو۔
(3) And (I present as witness) the witness and the witnessed.
قُتِلَ أَصْحَابُ الْأُخْدُودِ
(۴) گڑھے والے قتل کیے گئے۔
(4) Cursed were the makers of the pit.
النَّارِ ذَاتِ الْوَقُودِ
(۵) (گڑھے والے لوگ) شعلہ زن آگ (میں ڈال دیتے) جاتے تھے۔
(5) (The pit people) used to cast (believers) into a blazing fire.
إِذْ هُمْ عَلَيْهَا قُعُودٌ
(۶) جب کہ وہ ان گڑھوں پر بیٹھے ہوئے ہیں۔
(6) When they sat around (by) those pits.
وَهُمْ عَلَى مَا يَفْعَلُونَ بِالْمُؤْمِنِينَ شُهُودٌ
(۷) اور وہ ایماندار داروں کے ساتھ جو سلوک (کفار) کر رہے ہیں اس کے دیکھنے والے ہیں۔
(7) And they were witnesses to what they were doing to the believers.
وَمَا نَقَمُوا مِنْهُمْ إِلَّا أَن يُؤْمِنُوا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ
(۸) اور ان لوگوں نے مسلمانوں میں کوئی عیب نہیں نکالا ۔ بجز اس کے کہ وہ اللہ پر جو صاحب عزت، لائق حمد ہے ایمان رکھتے ہیں۔
(8) And they resented the believers for nothing other than that they believed in Allah — the Almighty, the Praiseworthy.
الَّذِي لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ
(۹) وہ خدا کہ آسمانوں اور زمین کی سلطنت اسی کی ہے اور اللہ ہر شئے سے واقف ہے، دیکھتا ہے۔
(9) He to Whom belongs the dominion of the heavens and the earth, and Allah is Witness over all things.
إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ
(۱۰) جن لوگوں نے مومن مردوں اور عورتوں کو فتنے میں جلا (ان کو ایذائیں دیں) پھر توبہ بھی نہیں کی تو انہیں کے لیے عذاب جہنم ہے اور جلنے کا عذاب ہے۔
(10) Indeed those who persecuted believing men and believing women (torturing them with afflictions) and then did not repent — for them is the punishment of Hell and for them is the punishment of burning.
إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ جَنَّاتٌ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْكَبِيرُ
(۱۱) بے شک جو لوگ ایمان لائے اور اعمال صالح کے ان کے لیے تو ایسی جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہیں، یہ بڑی کامیابی ہے۔
(11) Indeed those who believed and did righteous deeds — for them are gardens beneath which rivers flow. That is the great triumph.
إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ
(۱۲) یقیناً تمہارے پروردگار کی پکڑسخت ہے ۔ شدید ہے۔
(12) Indeed the grip of your Lord is truly severe.
إِنَّهُ هُوَ يُبْدِئُ وَيُعِيدُ
(۱۳) وہی ابتداء پیدا کرتا ہے اور دوبارہ بھی پیدا کرے گا (یعنی قیامت میں)۔
(13) Indeed He is the one who creates from the beginning and will create again (i.e. on the Day of Resurrection).
وَهُوَ الْغَفُورُ الْوَدُودُ
(۱۴) اور وہی معافی دینے اور محبت کرنے والا ہے۔
(14) And He is the Most Forgiving, the Most Loving.
ذُو الْعَرْشِ الْمَجِيدُ
(۱۵) (وہ عظیم الشان حکومت والا ہے) صاحب عرش اور بزرگ ہے۔
(15) The Lord of the Glorious Throne (of magnificent sovereignty and grandeur).
فَعَّالٌ لِّمَا يُرِيدُ
(۱۶) وہ جو کچھ چاہتا ہے کرتا ہے۔
(16) He does whatever He wills.
هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْجُنُودِ
(۱۷) کیا تم کو شکروں کا قصہ پہنچا ہے۔
(17) Has there come to you the account of the armies?
فِرْعَوْنَ وَثَمُودَ
(۱۸) یعنی فرعون اور ثمود کا۔
(18) (The armies) of Pharaoh and Thamūd?
بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي تَكْذِيبٍ
(۱۹) بلکہ یہ کافر (قرآن اور پیغمبر کی) تکذیب کے (ان کے) جھٹلانے میں سرگرم ہیں۔
(19) But those who disbelieve are engaged in (persistent) denial (of the Qur'an and the Prophet).
وَاللَّهُ مِن وَرَائِهِم مُّحِيطٌ
(۲۰) اور اللہ ان کو چاروطرف سے گھیرا ہوا ہے۔
(20) And Allah encompasses them from all sides.
بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَّجِيدٌ
(۲۱) بلکہ وہ قرآن مجید ہے (باعزت و باعظمت ہے)۔
(21) Rather, it is the Glorious Qur'an (honoured and exalted).
فِي لَوْحٍ مَّحْفُوظٍ
(۲۲) (وہ قرآن مجید) لوح محفوظ میں ہے۔
(22) (That Glorious Qur'an) is in the Preserved Tablet (al-Lawḥ al-Maḥfūẓ).