45. Al-Jāthiya
الجاثية
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حم
(١) پوری آیت ہے ۔ اللہ اعلم بمرادہ ۔ بعض کے نزدیک اس سے حبیبی محمد مراد ہے۔
Ḥā Mīm. (This is a complete verse. Allah knows its intended meaning best — some scholars hold that the Beloved, Muḥammad ﷺ, is meant by it.)
تَنزِيلُ الْكِتَابِ مِنَ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ
(٢) یہ کتاب اللہ عزیز حکیم کی طرف سے اتاری ہوئی ہے۔
The revelation of this Book is from Allah, the All-Mighty, the All-Wise.
إِنَّ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ لَآيَاتٍ لِّلْمُؤْمِنِينَ
(٣) یقیناً آسمانوں اور زمین میں ایمانداروں کے لئے نشانیاں ہیں۔
Indeed in the heavens and the earth there are signs for the believers.
وَفِي خَلْقِكُمْ وَمَا يَبُثُّ مِن دَابَّةٍ آيَاتٌ لِّقَوْمٍ يُوقِنُونَ
(٤) اور تمہارے پیدا کرنے میں اور جانوروں کو چوطرف پھیلانے میں یقین کرنے والوں کے لئے نشانیاں ہیں۔
And in your own creation and in the creatures He scatters about, there are signs for a people who are certain in faith.
وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَمَا أَنزَلَ اللَّهُ مِنَ السَّمَاءِ مِن رِّزْقٍ فَأَحْيَا بِهِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا وَتَصْرِيفِ الرِّيَاحِ آيَاتٌ لِّقَوْمٍ يَعْقِلُونَ
(٥) اور رات دن کے بدلنے میں اور اس چیز میں کہ اللہ نے آسمان سے (پانی) اتارا جس سے روزی ملتی ہے ۔ پھر اس سے زمین کو خشک ہوجانے کے بعد تازہ حیات بخشتا ہے اور ہواؤں کے بدلنے (آنسوں کے چلنے) میں عقلمندوں (انسانوں کے چلنے) کے لئے نشانیاں ہیں۔
And in the alternation of night and day, and in what Allah has sent down from the sky as provision — reviving the earth after its death — and in the direction of the winds, there are signs for a people who reflect and use reason.
تِلْكَ آيَاتُ اللَّهِ نَتْلُوهَا عَلَيْكَ بِالْحَقِّ فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَ اللَّهِ وَآيَاتِهِ يُؤْمِنُونَ
(٦) یہ اللہ کی آیتیں ہیں (نشانیاں ہیں) جو ہم تم کو حق کر کے بڑھ کر کون سی بات ہے جس پر کبھی ایمان رکھتے ہیں (خدا اور اس کی آیات کے بعد) اور کوئی نشانی نہیں جس پر ایمان رکھتے ہیں۔
These are the signs (verses) of Allah which We recite to you in truth — so in what discourse after Allah and His signs will they then believe?
وَيْلٌ لِّكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ
(٧) ہر جھوٹے گنہگار کی خرابی ہے۔
Woe to every habitual fabricator and sinner.
يَسْمَعُ آيَاتِ اللَّهِ تُتْلَى عَلَيْهِ ثُمَّ يُصِرُّ مُسْتَكْبِرًا كَأَن لَّمْ يَسْمَعْهَا فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ
(٨) خدا کی آیتیں جو اس کے سامنے تلاوت کی جاتی ہیں، سنتا ہے ۔ پھر تکبر کے ساتھ اس پر اصرار بھی کرتا ہے گویا کہ اس نے سنا ہی نہیں ۔ پس اس شخص کو عذاب الیم کی بشارت دو۔
He hears the signs of Allah being recited before him, yet persists in arrogance as though he had never heard them — so give this person the tidings of a painful punishment.
وَإِذَا عَلِمَ مِنْ آيَاتِنَا شَيْئًا اتَّخَذَهَا هُزُوًا أُولَئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِينٌ
(٩) اور جب ہماری آیتوں میں سے کسی کا اس کو علم ہوتا ہے تو اس کی ہنسی اڑاتا ہے ۔ ان لوگوں کے لئے ذلیل کرنے والا عذاب ہے۔
And when he comes to know something of Our signs, he takes them as mockery — for those people there is a humiliating punishment.
مِّن وَرَائِهِمْ جَهَنَّمُ وَلَا يُغْنِي عَنْهُم مَّا كَسَبُوا شَيْئًا وَلَا مَا اتَّخَذُوا مِن دُونِ اللَّهِ أَوْلِيَاءَ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ
(١٠) ان کے آگے جہنم ہے اور ان کا کمایا ان کے کچھ کام نہ آئے گا اور وہ معبود کام نہ آئیں گے جن کو انہوں نے خدا کو چھوڑ کر اپنا دوست بنالیا ہے اور ان کے لئے عذاب عظیم ہے۔
Before them is Hell, and what they earned will avail them nothing, nor will those they took as protectors besides Allah — and theirs is a mighty punishment.
هَذَا هُدًى وَالَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَهُمْ عَذَابٌ مِّن رِّجْزٍ أَلِيمٌ
(١١) یہ ہدایت ہے اور جو لوگ اپنے رب کی آیتوں کو نہیں مانتے ان کے لئے سخت درد ود عذاب ہے۔
This is guidance, and for those who disbelieve in the signs of their Lord, there is a painful and grievous punishment.
اللَّهُ الَّذِي سَخَّرَ لَكُمُ الْبَحْرَ لِتَجْرِيَ الْفُلْكُ فِيهِ بِأَمْرِهِ وَلِتَبْتَغُوا مِن فَضْلِهِ
(١٢) اللہ ہی ہے جس نے سمندر کو تمہارے لئے رام کیا کہ اس کے حکم سے اس میں کشتی چلے اور تم اس سے
Allah it is Who has subjected the sea for you, so that ships may sail in it by His command and that you may seek of His bounty —
وَسَخَّرَ لَكُم مَّا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا مِّنْهُ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ
(١٣) اور (خدا نے) آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے سب کو اپنی طرف سے تمہارے لئے مسخر کردیا یقیناً اس میں ان لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں جو غور وفکر کرتے ہیں۔
And He has subjected for you all that is in the heavens and all that is in the earth — all of it from Him. Indeed in that are signs for a people who reflect and think.
قُل لِّلَّذِينَ آمَنُوا يَغْفِرُوا لِلَّذِينَ لَا يَرْجُونَ أَيَّامَ اللَّهِ لِيَجْزِيَ قَوْمًا بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ
(١٤) (پیغمبر!) تم ایمانداروں سے کہو کہ ان لوگوں کی طرف سے جو ان حوادث سے جو اللہ کا پیدا کرتا ہے امید نہیں رکھتے چشم پوشی کریں ۔ تاکہ ان لوگوں کو ان کے کرتوت کی سزا دے۔
(O Prophet!) Tell the believers to pardon those who have no hope of the Days of Allah [the divine reckoning] — so that He may recompense a people for what they used to earn.
مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفْسِهِ وَمَنْ أَسَاءَ فَعَلَيْهَا ثُمَّ إِلَى رَبِّكُمْ تُرْجَعُونَ
(١٥) جس نے اچھے کام کئے اس کا فائدہ اس کو اور جس نے برے کام کئے اس کا وبال اسی پر ۔ پھر تم سب اپنے رب کے دربار میں دوبارہ جاؤگے۔
Whoever does good, it is for his own soul; and whoever does evil, it is against himself — then you will all be returned to your Lord.
وَلَقَدْ آتَيْنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ الْكِتَابَ وَالْحُكْمَ وَالنُّبُوَّةَ وَرَزَقْنَاهُم مِّنَ الطَّيِّبَاتِ وَفَضَّلْنَاهُمْ عَلَى الْعَالَمِينَ
(١٦) اور ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب اور حکمت اور نبوت دی اور ان کو اچھی چیزیں کھانے دی اور ان کو اس زمانے کے تمام لوگوں پر فضیلت دی۔
And We certainly gave the Children of Israel the Book, wisdom and prophethood, and We provided them with wholesome things, and We gave them preference over all the peoples of their time.
وَآتَيْنَاهُم بَيِّنَاتٍ مِّنَ الْأَمْرِ فَمَا اخْتَلَفُوا إِلَّا مِن بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ إِنَّ رَبَّكَ يَقْضِي بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِيمَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ
(١٧) اور ہم نے واضح دین کے دلائل دیے ۔ پھر ان لوگوں نے اختلاف کیا تو کب؟ جب کہ ان کو علم آچکا تھا ۔ یہ سب آپس کی خود غرضی کی وجہ سے ہے ۔ یقیناً تمہارا رب قیامت کے دن ان مسائل میں فیصلہ کرے گا جن میں وہ اختلاف کرتے ہیں۔
And We gave them clear proofs of the divine ordinance. Then they differed only after knowledge had come to them — out of mutual envy and rivalry. Indeed your Lord will decide between them on the Day of Judgement in all matters about which they used to differ.
ثُمَّ جَعَلْنَاكَ عَلَى شَرِيعَةٍ مِّنَ الْأَمْرِ فَاتَّبِعْهَا وَلَا تَتَّبِعْ أَهْوَاءَ الَّذِينَ
(١٨) پھر ہم نے تم کو دین کے ایک صحیح راستہ پر لگادیا ہے تم اسی کی اتباع کرو اور جاہلوں کی ہوس و ہوا کی
Then We placed you upon a clear path (sharīʿa) of the divine ordinance — so follow it, and do not follow the desires and whims of those who —
إِنَّهُمْ لَن يُغْنُوا عَنكَ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا وَإِنَّ الظَّالِمِينَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ وَاللَّهُ وَلِيُّ الْمُتَّقِينَ
(١٩) یہ لوگ یقیناً اللہ کے سامنے تمہارے کچھ کام نہ آئیں گے ۔ یہ ظالم تو بعض کے دوست ہیں اور اللہ متقیوں کا دوست ہے۔
These people will never avail you anything against Allah — the wrongdoers are but friends and allies of one another, while Allah is the Friend and Protector of the God-fearing.
هَذَا بَصَائِرُ لِلنَّاسِ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِّقَوْمٍ يُوقِنُونَ
(٢٠) یہ لوگوں کے لئے بصیرت افزا باتیں اور ہدایت اور رحمت ہے (کن کے لئے؟) یقین کرنے والوں کے لئے۔
This [Qur'an] is enlightening insights for all people, and a guidance and mercy for a people who are certain in faith.
أَمْ حَسِبَ الَّذِينَ اجْتَرَحُوا السَّيِّئَاتِ أَن نَّجْعَلَهُمْ كَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَوَاءً مَّحْيَاهُمْ وَمَمَاتُهُمْ سَاءَ مَا يَحْكُمُونَ
(٢١) کیا یہ برائی کمائی کرنے والے گمان کرتے ہیں کہ ہم ان کو ان لوگوں کے جیسا کردیں گے جو ایمان رکھتے ہیں اور عمل صالح کرتے ہیں ۔ ان کا مرنا، جینا دونوں برابر ہے (نہ جینے سے فائدہ نہ مرنے سے نقصان) یہ کیا غلط حکم لگاتے ہیں۔
Do those who commit evil deeds suppose that We will treat them the same as those who believe and do good works — that their life and death are equal? How evil is the judgement they make!
وَخَلَقَ اللَّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِالْحَقِّ وَلِتُجْزَى كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ
(٢٢) اور اللہ نے آسمانوں اور زمین کو ٹھیک طور سے پیدا کیا اور تاکہ ہر شخص کو اس کے کام کی جزا دی جائے اور ان پر ظلم تو ہوتا ہی نہیں۔
And Allah created the heavens and the earth with truth, so that every soul may be recompensed for what it has earned — and no injustice will be done to them.
أَفَرَأَيْتَ مَنِ اتَّخَذَ إِلَهَهُ هَوَاهُ وَأَضَلَّهُ اللَّهُ عَلَى عِلْمٍ وَخَتَمَ عَلَى سَمْعِهِ وَقَلْبِهِ وَجَعَلَ عَلَى بَصَرِهِ غِشَاوَةً فَمَن يَهْدِيهِ مِن بَعْدِ اللَّهِ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ
(٢٣) کیا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے اپنی نفسانی خواہشوں کو اپنا معبود بنالیا ہے ۔ اس کے اقتضائے فطرت کی وجہ سے اور باوجود علم کے اللہ نے اس کو گمراہی میں ڈال رکھا ہے ۔ اس کے کانوں پر اور دل پر مہر کردی ہے اور اس کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیا ہے ۔ اب خدا کے سواے اس کو کون ہدایت کرسکتا ہے ۔ کیا تم (کچھ سوچتے نہیں) کچھ نصیحت نہیں لیتے۔
Have you seen one who has taken his own desires as his god? Allah has led him astray despite His knowledge — sealing his hearing and his heart, and placing a veil over his eyes. Who then will guide him after Allah? Will you not take heed (will you not think and reflect)?
وَقَالُوا مَا هِيَ إِلَّا حَيَاتُنَا الدُّنْيَا نَمُوتُ وَنَحْيَا وَمَا يُهْلِكُنَا إِلَّا الدَّهْرُ وَمَا لَهُم بِذَلِكَ مِنْ عِلْمٍ إِنْ هُمْ إِلَّا يَظُنُّونَ
(٢٣) اور (دہریے) کہتے ہیں ۔ جینا تو دنیاہی میں ہے ۔ ہم مرتے بھی ہیں اور جیتے بھی ہیں اور زمانہ ہی ہم کو مارتا ہے ۔ ان کو اس بات کا سچ علم تو ہے ہی نہیں ۔ یہ سب ان کا وہم وگمان ہے۔
And the materialists say: 'There is nothing but our worldly life — we die and we live, and nothing kills us but time.' They have no real knowledge of this — it is nothing but their conjecture and supposition.
وَإِذَا تُتْلَى عَلَيْهِمُ آيَاتُنَا بَيِّنَاتٍ مَّا كَانَ حُجَّتَهُمْ إِلَّا أَن قَالُوا ائْتُوا بِآبَائِنَا إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ
(٢٥) اور جب ان کو واضح آیتیں سنائی جاتی ہیں تو ان کا بڑا شہ یہ ہوتا ہے کہ وہ کہتے ہیں ذرا ہمارے باپ دادا کو لاؤ اگر تم سچے ہو۔
And when Our clear signs are recited to them, their only argument is to say: 'Bring back our forefathers, if you are truthful.'
قُلِ اللَّهُ يُحْيِيكُمْ ثُمَّ يُمِيتُكُمْ ثُمَّ يَجْمَعُكُمْ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ لَا رَيْبَ فِيهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ
(٢٦) تم کہو ۔ اللہ ہی تم کو جلاتا ہے ۔ پھر وہی مارتا بھی ہے ۔ پھر تم کو قیامت کے دن جمع کرے گا جس میں کچھ شک و شبہ نہیں ہیں مگر اکثر لوگ بے علم اور بے یقین ہیں۔
Say: 'Allah gives you life, then causes you to die, then He will gather you on the Day of Judgement — there is no doubt in it — but most people have no knowledge and no certainty.'
وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ يَوْمَئِذٍ يَخْسَرُ الْمُبْطِلُونَ
(٢٧) اور اللہ ہی کی بادشاہی ہے آسمانوں کی اور زمین کی ۔ اور جس دن قیامت قائم ہوجائے گی اس دن تو جھوٹوں کی بڑی خسارہ ہوگی۔
And to Allah belongs the dominion of the heavens and the earth. On the Day the Hour is established, on that day the falsifiers [and those who adhered to falsehood] will be the great losers.
وَتَرَى كُلَّ أُمَّةٍ جَاثِيَةً كُلُّ أُمَّةٍ تُدْعَى إِلَى كِتَابِهَا الْيَوْمَ تُجْزَوْنَ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
(٢٨) اور (خاطب!) تو ہرگروہ کو خوف کے مارے بیٹھا دیکھے گا ۔ ہر گروہ اپنے اعمال نامہ کی طرف بلایا جائے گا ۔ آج تم کو تمہارے اعمال کی جزادی جائے گی۔
And (O observer!) you will see every community kneeling in awe. Every community will be summoned to its record. 'Today you will be recompensed for what you used to do.'
هَذَا كِتَابُنَا يَنطِقُ عَلَيْكُم بِالْحَقِّ إِنَّا كُنَّا نَسْتَنسِخُ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
(٢٩) یہ ہمارا دفتر ہے ۔ تمہارے سامنے حق بات بیان کرتا ہے ۔ ہم تمہارے اعمال کو پہلے ہی سے لکھواتے تھے۔
'This is Our record — it speaks the truth about you. We were having copied [down] what you used to do.'
فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَيُدْخِلُهُمْ رَبُّهُمْ فِي رَحْمَتِهِ ذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْمُبِينُ
(٣٠) پھر جو لوگ ایمان دار اور عمل صالح کرتے ہیں تو ان کا رب ان کو اپنی رحمت میں داخل فرمائے گا ۔ یہی بڑی کامیابی۔
As for those who believed and did righteous deeds, their Lord will admit them into His mercy — that is the manifest triumph and success.
وَأَمَّا الَّذِينَ كَفَرُوا أَفَلَمْ تَكُنْ آيَاتِي تُتْلَى عَلَيْكُمْ فَاسْتَكْبَرْتُمْ وَكُنتُمْ قَوْمًا مُّجْرِمِينَ
(٣١) اور (ان سے کہا جائے گا) کیا میری آیتیں تم کو سنائی جاتی نہیں تھیں اور تم تکبر کرتے تھے اور تم لوگ بڑے مجرم تھے۔
As for those who disbelieved, [it will be said to them]: 'Were My signs not recited to you, yet you showed arrogance and you were a criminal people?'
وَإِذَا قِيلَ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ وَالسَّاعَةُ لَا رَيْبَ فِيهَا قُلْتُم مَّا نَدْرِي مَا السَّاعَةُ إِن نَّظُنُّ إِلَّا ظَنًّا وَمَا نَحْنُ بِمُسْتَيْقِنِينَ
(٣٢) اور جب کہا جاتا ہے کہ اللہ کا وعدہ سچ ہے کہ قیامت کے آنے میں شک نہیں تو تم کہتے ہو کہ ہم نہیں جانتے کہ قیامت کیا ہے ؟ کچھ وہم وگمان ساتو ہم کو بھی ہوتا ہے ۔ ہم کو تو یقین کبھی آئے نہ گا۔
And when it was said: 'Allah's promise is true and the Hour is undoubted,' you said: 'We do not know what the Hour is — we have nothing but vague conjecture, and we will never be certain.'
وَبَدَا لَهُمْ سَيِّئَاتُ مَا عَمِلُوا وَحَاقَ بِهِم مَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ
(٣٣) اور ان کے سامنے ان کے اعمال کی برائیاں کھل گئیں اور جس کا وہ مذاق اڑایا کرتے تھے وہ ان کو آگھیرا۔
And the evil of their deeds appeared manifest before them, and that which they used to mock encircled and seized them.
وَقِيلَ الْيَوْمَ نَنسَاكُمْ كَمَا نَسِيتُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَذَا وَمَأْوَاكُمُ النَّارُ وَمَا لَكُم مِّن نَّاصِرِينَ
(٣٤) اور ان سے کہا جائے گا آج ہم بھی تم کو بھول جائیں گے جس طرح تم نے اس دن کے آنے کو بھلا دیا تھا اور تمہارا ٹھکانا دوزخ ہے ۔ اور تمہارا کوئی یار ومددگار نہیں۔
And it will be said: 'Today We forget you just as you forgot the encounter of this Day of yours — your abode is the Fire, and you have no helpers.'
ذَلِكُم بِأَنَّكُمُ اتَّخَذْتُمْ آيَاتِ اللَّهِ هُزُوًا وَغَرَّتْكُمُ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا فَالْيَوْمَ لَا يُخْرَجُونَ مِنْهَا وَلَا هُمْ يُسْتَعْتَبُونَ
(٣٥) یہ اس وجہ سے ہے کہ تم نے اللہ کی آیتوں کو ٹھٹھلا بنا رکھا تھا ۔ اور دنیا کی زندگی نے تم کو دھوکہ میں ڈال رکھا تھا ۔ لہذا آج وہ لوگ دوزخ سے نہ نکالے جائیں گے اور نہ ان سے عذر نہ قبول کیا جائے گا۔
This is because you took the signs of Allah as a mockery and the life of this world deceived you — so today they will not be brought out of it, nor will their excuse be accepted.
فَلِلَّهِ الْحَمْدُ رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَرَبِّ الْأَرْضِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
(٣٦) لہذا حمد اللہ ہی کی ہے جو آسمانوں اور زمین اور تمام عالم کا رب ہے۔
So all praise belongs to Allah, the Lord of the heavens and the Lord of the earth, the Lord of all the worlds.
وَلَهُ الْكِبْرِيَاءُ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
(٣٧) اور آسمانوں اور زمین میں بزرگی اُسی کے لئے ثابت ہے اور وہی عزیز حکیم بھی ہے۔
And to Him belongs all greatness and majesty in the heavens and the earth — and He is the All-Mighty, the All-Wise.