Surah 48 · Madani · 29 verses

48. Al-Fatḥ

الفتح

⚠ Unreviewed machine draft. This English rendering is a preliminary, AI-assisted translation of Hasrat’s Urdu translation (not a standard Qur’an translation) and has not yet been reviewed by Dr. Muhammad Ahmad Ghazi. It may contain errors in wording, verse numbering, or OCR transcription of the Arabic and Urdu. It is provided for review only and must not be relied upon or quoted. The complete, authoritative original is the freely available scanned Urdu edition.

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

48:1

إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِينًا

(١) ''ہم نے تم کو واضح اور کھلی فتح عطا کی''۔

'Indeed, We have granted you a clear and manifest victory.'

48:2

لِيَغْفِرَ لَكَ اللَّهُ مَا تَقَدَّمَ مِن ذَنبِكَ وَمَا تَأَخَّرَ وَيُتِمَّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكَ وَيَهْدِيَكَ صِرَاطًا مُّسْتَقِيمًا

(٢) (ہم نے تم کو ظاہرطور پر فتح دی) کہ اللہ تمہارے پچھلے گناہوں کی مغفرت کرے اور اگلے [گناہوں کی بھی] اور تم پر اپنی نعمت کو مکمل کرے اور تم کو سیدھے راستے کو پہنچادے ۔

[We granted you this manifest victory] so that Allah might forgive your [apparent] previous sins and [also] those to come, and complete His blessing upon you, and guide you to the straight path.

48:3

وَيَنصُرَكَ اللَّهُ نَصْرًا عَزِيزًا

(٣) اور تم کو اللہ نصرت بخشے ۔ (کیسی نصرت?) باعزت نصرت ۔ (نادر ، غالب عام طور پر ایسی فتح و نصرت نہ ہو) ۔

And that Allah may grant you a mighty [honourable] victory — [a rare, dominant one, such as is not commonly granted].

48:4

هُوَ الَّذِي أَنزَلَ السَّكِينَةَ فِي قُلُوبِ الْمُؤْمِنِينَ لِيَزْدَادُوا إِيمَانًا مَّعَ إِيمَانِهِمْ وَلِلَّهِ جُنُودُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا

(٣) وہی (خدا) ہے جس نے سکینہ اتارا (سکون و اطمینان عطا فرمایا) ایماندارروں کے دلوں میں تا کہ ان کے ایمان کے ساتھ ایمان کی ترقی ہو (سابقہ ایمان کے ساتھ) اور اللہ ہی کے ہیں آسمانوں اور زمین کے لشکر کے ہیں اور اللہ علم والا اور حکمت والا ہے ۔

He it is Who sent down tranquillity [sakīna — peace and reassurance] upon the hearts of the believers, so that their faith might increase along with their [existing] faith. And to Allah belong the hosts of the heavens and the earth, and Allah is the All-Knowing, the All-Wise.

48:5

لِيُدْخِلَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا وَيُكَفِّرَ عَنْهُمْ سَيِّئَاتِهِمْ وَكَانَ ذَٰلِكَ عِندَ اللَّهِ فَوْزًا عَظِيمًا

(٥) تا کہ ایماندار مردوں اور عورتوں کو ایسی جنتوں میں داخل کرے جن کے نیچے نیچے نہریں بہتی ہیں (اور ہمیشہ رہیں اور ایماندار لوگ ان جنتوں میں ہمیشہ سرسبز رہیں گے) اور ان کے گناہوں کا کفارہ اور معافی ہوگی اور یہ اللہ کے پاس بڑی کامیابی ہے ۔

So that He may admit the believing men and women into gardens beneath which rivers flow, wherein they shall abide forever — and [in those gardens believing people will remain green and flourishing perpetually] — and He will expiate their sins and grant them forgiveness. And that, in the sight of Allah, is the great triumph.

48:6

وَيُعَذِّبَ الْمُنَافِقِينَ وَالْمُنَافِقَاتِ وَالْمُشْرِكِينَ وَالْمُشْرِكَاتِ الظَّانِّينَ بِاللَّهِ ظَنَّ السَّوْءِ عَلَيْهِمْ دَائِرَةُ السَّوْءِ وَغَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ وَلَعَنَهُمْ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَهَنَّمَ وَسَاءَتْ مَصِيرًا

(٦) اور منافق مردوں اور عورتوں ، مشرک مردوں اور عورتوں سے جو اللہ کی نسبت بدگمانی رکھتے ہیں جو ان کی بدگمانی کا چکر ان پر ہی پھرے گا ۔ (ناخوش) اور اللہ ان پر غضب ناک ہے (ناخوش ہے) اور ان پر لعنت بھی کردی ہے اور جہنم ان کے لئے تیار کی ہے ، ان کا کیا بُرا انجام ہے ۔

And that He may punish the hypocrite men and women, and the polytheist men and women, who harbour an evil opinion of Allah — the cycle of evil shall turn upon them [their evil suspicion shall rebound on them]. Allah is wrathful [displeased] with them, and He has cursed them and prepared Hell for them — and what a wretched destination.

48:7

وَلِلَّهِ جُنُودُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا

(٧) اور آسمانوں اور زمین کے تمام لشکر اللہ ہی کے ہیں اور اللہ باعزت اور حکمت والا ہے ۔

And to Allah belong all the hosts of the heavens and the earth, and Allah is the All-Mighty, the All-Wise.

48:8

إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا

(٨) (اے پیغمبر!) ہم نے تم کو بھیجا (اہل دنیا کو) دیکھنے والا ۔ (اچھے کام کرنے والوں کو) بشارت اور مژدہ دینے والا ۔ (اور بدکاروں کو) ان کے انجام کی اطلاع دینے والا ۔

Indeed, We have sent you [O Prophet ﷺ] as a witness [over the people of the world], a bearer of glad tidings [for those who do good deeds], and a warner [informing the evildoers of their end].

48:9

لِتُؤْمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَتُعَزِّرُوهُ وَتُوَقِّرُوهُ وَتُسَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلًا

(٩) (ہم ان تم کو پیغمبر بنا کر اس لئے بھیجا ہے) کہ لوگ اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائیں ، تعظیم و توقیر کریں ان کو پاک بیان کریں (یا اللہ کی پاکی بیان کریں) اور صبح سویرے اور رات کو تسبیح کریں ۔

[We have sent you as a Prophet for this reason:] so that [people] may believe in Allah and His Messenger ﷺ, honour and revere him, declare Him [Allah] to be pure [or: proclaim the Prophet's ﷺ purity], and glorify [Allah] morning and evening.

48:10

إِنَّ الَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللَّهَ يَدُ اللَّهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمْ فَمَن نَّكَثَ فَإِنَّمَا يَنكُثُ عَلَىٰ نَفْسِهِ وَمَنْ أَوْفَىٰ بِمَا عَاهَدَ عَلَيْهُ اللَّهَ فَسَيُؤْتِيهِ اللَّهُ أَجْرًا عَظِيمًا

(١٠) بے شک جو لوگ تمہارے ہاتھ پر بیعت کرتے ہیں وہ تو اللہ کے ہاتھ کے ہاتھ پر بیعت کررہے ہیں ۔ خدا کا ہاتھ ان کے ہاتھوں پر ہے ۔ پھر جو عہد کام خلاف عہد کرے اس کا خسارہ اس کے اپنے اوپر پڑے گا ۔ اور جس نے جو اللہ سے عہد کیا اسے پورا کرے تو اللہ اس کو عظیم اجر عطا کرے گا ۔

Indeed, those who pledge their allegiance to you are pledging their allegiance to Allah — the hand of Allah is above their hands. So whoever breaks [his pledge] — the loss of that breach falls upon himself alone. And whoever fulfils what he has covenanted with Allah — Allah will grant him a tremendous reward.

48:11

سَيَقُولُ لَكَ الْمُخَلَّفُونَ مِنَ الْأَعْرَابِ شَغَلَتْنَا أَمْوَالُنَا وَأَهْلُونَا فَاسْتَغْفِرْ لَنَا يَقُولُونَ بِأَلْسِنَتِهِم مَّا لَيْسَ فِي قُلُوبِهِمْ قُلْ فَمَن يَمْلِكُ لَكُم مِّنَ اللَّهِ شَيْئًا إِنْ أَرَادَ بِكُمْ ضَرًّا أَوْ أَرَادَ بِكُمْ نَفْعًا بَلْ كَانَ اللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا

(١١) یہ دیہاتی لوگ جو حاضر نہیں ہیں کہیں گے ہمارے مال و عیال نے فرصت نہیں دی ۔ لہذا آپ ہمارے لئے معافی کی دعا کیجئے ۔ یہ لوگ اپنی زبانوں سے ایسی باتیں کر رہے ہیں جو ان کے دلوں میں نہیں ہے (یعنی دل کی غفلت کی بات) ۔ تم کہو خدا کے سامنے کون سی چیز کس کی مالک ہے اگر خدا تم کو ضرر دینا چاہے یا نفع پہنچانا چاہے ۔ (خدا تمہارے تمام کاموں سے پہلے ہی باخبر ہے ،) بلکہ اللہ تمہارے تمام کاموں سے پہلے ہی واقف ہے ۔ (تمہارے جھوٹے عذروں سے پہلے ہی واقف ہے) ۔

These desert-dwelling [bedouin] people who stayed behind will say: 'Our wealth and our families kept us occupied — so pray for forgiveness on our behalf.' They are saying with their tongues what is not in their hearts [that is, the words of their heedlessness]. Say: 'Who has any power against Allah, if He intends harm for you or intends benefit for you?' [Allah is already informed of all your deeds] — rather, Allah is already fully aware of all your doings [and is well-acquainted with your false excuses].

48:12

بَلْ ظَنَنتُمْ أَن لَّن يَنقَلِبَ الرَّسُولُ وَالْمُؤْمِنُونَ إِلَىٰ أَهْلِيهِمْ أَبَدًا وَزُيِّنَ ذَٰلِكَ فِي قُلُوبِكُمْ وَظَنَنتُمْ ظَنَّ السَّوْءِ وَكُنتُمْ قَوْمًا بُورًا

(١٢) بلکہ تم نے خوب سمجھ رکھا تھا کہ رسول اللہ اور ایماندار لوگ اپنے اہلوں کے پاس ہرگز (زندہ) واپس نہ آئیں گے (نہ پہنچیں گے) اور یہ بات تمہارے دلوں میں گھر کر گئی تھی اور تم نے یہ بدگمانی کی تھی اور تم بربادہونے والی قوم تھے ۔

Rather, you were quite convinced that the Messenger ﷺ and the believers would never return alive to their families — and this thought had taken hold deep in your hearts, and you harboured this evil suspicion, and you were a people doomed to perdition.

48:13

وَمَن لَّمْ يُؤْمِن بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ فَإِنَّا أَعْتَدْنَا لِلْكَافِرِينَ سَعِيرًا

(١٣) اور جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان نہ لائے تو ہم نے (ایسے) کافروں کے لئے دوزخ تیار کررکھی ہے ۔

And whoever does not believe in Allah and His Messenger ﷺ — We have indeed prepared a blazing Fire for such disbelievers.

48:14

وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يَغْفِرُ لِمَن يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَن يَشَاءُ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا

(١٣) اللہ ہی کے لئے ہے آسمان اور زمین کی حکومت ۔ جس کو چاہے بخشے ، جس کو چاہے عذاب کرے اور اللہ ہی غفور رحیم ہے ۔

And to Allah belongs the sovereignty of the heavens and the earth. He forgives whom He wills and punishes whom He wills, and Allah is the All-Forgiving, the All-Merciful.

48:15

سَيَقُولُ الْمُخَلَّفُونَ إِذَا انطَلَقْتُمْ إِلَىٰ مَغَانِمَ لِتَأْخُذُوهَا ذَرُونَا نَتَّبِعْكُمْ يُرِيدُونَ أَن يُبَدِّلُوا كَلَامَ اللَّهِ قُلْ لَّن تَتَّبِعُونَا كَذَٰلِكَ قَالَ اللَّهُ مِن قَبْلُ فَسَيَقُولُونَ بَلْ تَحْسُدُونَنَا بَلْ كَانُوا لَا يَفْقَهُونَ إِلَّا قَلِيلًا

(١٥) عنقریب یہ پیچھے رہنے والے کہیں گے ۔ جب تم مال غنیمت لینے کے لئے جاؤ گے ہم کو بھی ساتھ لے چلو ۔ یہ لوگ فرمودہ خدا کو بدل دینا چاہتے ہو ۔ یہ لوگ فرمودہ خدا کو بدل دینا چاہتے ہیں ۔ کہہ دو خدا نے پہلے سے ہی ایسا فرمایا تھا کہ تم ہمارے ساتھ ہرگز نہ آؤگے ۔ پھر بھی یہ کہیں گے کہ بلکہ ہم پر بہت لوگ بہت ہی بخل کر رہے ہو (ہم سے حسد کر رہے ہو) ۔ مگر یہ لوگ بہت کم سمجھتے ہیں ۔

Those who stayed behind will soon say, when you set out to take the spoils of war: 'Let us follow you' — seeking to change the word of Allah. Say: 'You shall never follow us; Allah said this [decreed this] beforehand.' They will then say: 'Rather, you are being stingy towards us [you are envious of us]!' But these people understand very little.

48:16

قُل لِّلْمُخَلَّفِينَ مِنَ الْأَعْرَابِ سَتُدْعَوْنَ إِلَىٰ قَوْمٍ أُولِي بَأْسٍ شَدِيدٍ تُقَاتِلُونَهُمْ أَوْ يُسْلِمُونَ فَإِن تُطِيعُوا يُؤْتِكُمُ اللَّهُ أَجْرًا حَسَنًا وَإِن تَتَوَلَّوْا كَمَا تَوَلَّيْتُمْ مِّن قَبْلُ يُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا أَلِيمًا

(١٦) (پیغمبر!) ان پیچھے رہ جانے والے عرب دیہاتیوں سے کہو تم ایک زبردست قوم کی طرف بلائے جاؤگے ۔ جاؤ گے کہ ان سے لڑنا ہوگا ۔ یا وہ مسلمان ہوجائیں گے ۔ پھر اگر تم اطاعت کرو تو اللہ تم کو اچھا اجر عطا کرے گا اور اگر رو گردانی کرو جیسا کہ تم پہلے سے روگردانی کرتے رہے (تو) تم کو دردناک عذاب میں جلانا ہوگا (تم کو دردناک عذاب دیا جائے گا) ۔

[O Prophet ﷺ!] Say to those bedouins who stayed behind: 'You will soon be called against a people of formidable strength — you will have to fight them, or they will submit [become Muslim]. If you obey, Allah will give you a good reward; and if you turn away as you have turned away before, He will punish you with a painful punishment.'

48:17

لَّيْسَ عَلَى الْأَعْمَىٰ حَرَجٌ وَلَا عَلَى الْأَعْرَجِ حَرَجٌ وَلَا عَلَى الْمَرِيضِ حَرَجٌ وَمَن يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ يُدْخِلْهُ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ وَمَن يَتَوَلَّ يُعَذِّبْهُ عَذَابًا أَلِيمًا

(١٧) نہ اندھے پر کوئی حرج ہے ۔ نہ لنگڑے پر کوئی حرج ہے ۔ نہ مریض پر کسی قسم کی تنگی ہے ۔ اور جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے وہ ایسی جنتوں میں داخل کیا جائے گا جن کے نیچے نیچے نہریں بہتی ہیں اور جو منہ پھیرے (حاضر بنگاہ نہ ہو) اس کو عذاب الیم میں جلایا کرے گا ۔

There is no blame upon the blind, nor any blame upon the lame, nor any hardship upon the sick [in remaining behind]. And whoever obeys Allah and His Messenger ﷺ will be admitted into gardens beneath which rivers flow. And whoever turns away [is not present and watchful] — He will punish him with a painful punishment.

48:18

لَّقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِي قُلُوبِهِمْ فَأَنزَلَ السَّكِينَةَ عَلَيْهِمْ وَأَثَابَهُمْ فَتْحًا قَرِيبًا

(١٨) یقیناً اللہ ان مومنوں سے راضی ہے کہ وہ تمہارے ہاتھ پر اس درخت کے نیچے بیعت کرتے ہیں ۔ جس کے دلوں میں کیا ہے (''یعنی ایمان'') اللہ خوب جانتا ہے ۔ لہذا ان پر سکینہ نازل فرمایا اور ان کو عنقریب فتح ہونے والی فتح کے ثواب کے طور پر عطا کرے گا ۔

Indeed, Allah is well pleased with the believers when they pledge their allegiance to you beneath the tree. He knew what was in their hearts [namely, true faith]. So He sent down tranquillity [sakīna] upon them, and as a recompense He will grant them a forthcoming victory.

48:19

وَمَغَانِمَ كَثِيرَةً يَأْخُذُونَهَا وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا

(١٩) اور تم کو بہت سا مال غنیمت بھی عطا کرے گا ۔ جس کو یہ لیں گے ۔ اور اللہ ہے اللہ عزت والا اور حکمت والا ۔

And abundant spoils of war which they shall take — and Allah is the All-Mighty, the All-Wise.

48:20

وَعَدَكُمُ اللَّهُ مَغَانِمَ كَثِيرَةً تَأْخُذُونَهَا فَعَجَّلَ لَكُمْ هَٰذِهِ وَكَفَّ أَيْدِيَ النَّاسِ عَنكُمْ وَلِتَكُونَ آيَةً لِّلْمُؤْمِنِينَ وَيَهْدِيَكُمْ صِرَاطًا مُّسْتَقِيمًا

(٢٠) اللہ نے تم سے بہت سے مال غنیمت کا وعدہ فرمایا تھا کہ تم اس کو لو گے ۔ تو اس فتح بجلت تم کو حاصل ہوچکی ہے (خیر) اور لوگوں (یعنی یہودیوں) کی دراز دستی کو تم سے روک دیا کہ تم مسلمانوں کے لئے کرہمرہ قدرت نمونہ ہوجاؤ ۔ اور تم کو راہ راست کی ہدایت ہوجائے ۔

Allah promised you many spoils of war that you would take. So He hastened this [victory] for you, and He held back the hands of people [the Jews] from you — so that it might be a sign [a demonstration of divine power] for the believers, and that He might guide you to the straight path.

48:21

وَأُخْرَىٰ لَمْ تَقْدِرُوا عَلَيْهَا قَدْ أَحَاطَ اللَّهُ بِهَا وَكَانَ اللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرًا

(٢١) ایک اور ہونے والا واقعہ بھی ہے ۔ جس پر ابھی تک (یعنی فتح مکہ) اللہ نے تو اس کا بھی احاطہ کرلیا ہے (یعنی اللہ تعالٰی کے قادر ہے) اور اللہ ہر شئے پر قادر ہے ۔

And another [victory] which you were not yet capable of [namely, the conquest of Makkah] — Allah has already encompassed it [Allah is fully capable of it] — and Allah is over all things Powerful.

48:22

وَلَوْ قَاتَلَكُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوَلَّوُا الْأَدْبَارَ ثُمَّ لَا يَجِدُونَ وَلِيًّا وَلَا نَصِيرًا

(٢٢) یہ کافر اگر تم سے لڑتے تو ضرور پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتے ۔ پھر کسی کو اپنا یار و مددگار نہ پاتے ۔

And had the disbelievers fought you, they would surely have turned their backs [and fled] — and then would have found no protector and no helper.

48:23

سُنَّةَ اللَّهِ الَّتِي قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلُ وَلَن تَجِدَ لِسُنَّةِ اللَّهِ تَبْدِيلًا

(٢٣) یہ خدا کا طریقہ ہے جو پہلے سے جو پہلے سے ہوتا آرہا ہے اور خدا کے طریقے میں بدلنے کا نہیں ہے ۔

This is Allah's established way which has proceeded from before — and you will find no change in Allah's way.

48:24

وَهُوَ الَّذِي كَفَّ أَيْدِيَهُمْ عَنكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ عَنْهُمْ بِبَطْنِ مَكَّةَ مِن بَعْدِ أَنْ أَظْفَرَكُمْ عَلَيْهِمْ وَكَانَ اللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرًا

(٢٣) اور وہی تو ہے جس نے ان کے ہاتھوں کو تم سے ، تمہارے ہاتھوں کو ان سے روکا خود شہر مکہ میں (مکہ کے اندر) بعد اس کے کہ اللہ نے تم کو ان پر ظفریاب کیا تھا (ذمریر نے دی) ۔ اللہ تو تم لوگوں کے کاموں کو دیکھتا ہی تھا ۔

And He it is Who held back their hands from you, and your hands from them, in the interior of Makkah — after He had granted you victory over them. And Allah is ever Watchful of all that you do.

48:25

هُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوكُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَالْهَدْيَ مَعْكُوفًا أَن يَبْلُغَ مَحِلَّهُ وَلَوْ لَا رِجَالٌ مُّؤْمِنُونَ وَنِسَاءٌ مُّؤْمِنَاتٌ لَّمْ تَعْلَمُوهُمْ أَن تَطَئُوهُمْ فَتُصِيبَكُم مِّنْهُمْ مَعَرَّةٌ بِغَيْرِ عِلْمٍ لِّيُدْخِلَ اللَّهُ فِي رَحْمَتِهِ مَن يَشَاءُ لَوْ تَزَيَّلُوا لَعَذَّبْنَا الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا

(٢٥) یہی کافر ہیں جنہوں نے تم کو مسجد حرام سے روکا اور قربانی کے جانور سے جو تیار تھے (ہدی اور قربانی کو روکا) کہ اپنی جگہ نہ پہنچے ۔ اگر اس وقت بہت سے مسلمان مرد اور بہت سی عورتیں مومنہ نہ ہوتیں ۔ جن کی تم کو خبر نہ تھی کہ تم ان کو (پیوں بھینڈلو) ۔ پھر تم کو ان سے بے علمی کے سبب نقصان پہنچنے کا اندیشہ تھا ۔ (یہ لڑائی کیوں نہ ہوئی) اس لئے کہ اللہ تعالٰی اپنی رحمت میں جس کو چاہے داخل کرے ۔ (یعنی ان کو مسلمان کرے) اگر یہ الگ ہٹ جاتے ، (اور ٹل جاتے) تو ہم ان کافروں کو عذاب الیم دیتے ۔

They are the ones who disbelieved and prevented you from the Sacred Mosque [Masjid al-Ḥarām] and blocked the sacrificial animals from reaching their place [the place of offering]. Had there not been believing men and many believing women [in Makkah] of whom you were not aware — [lest you trample them] and suffer an unwitting harm from them — [the battle was restrained] so that Allah might admit into His mercy whomever He wills [make them Muslim]. Had these [believers] been clearly separated [from the disbelievers], We would have inflicted a painful punishment on those disbelievers among them.

48:26

إِذْ جَعَلَ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي قُلُوبِهِمُ الْحَمِيَّةَ حَمِيَّةَ الْجَاهِلِيَّةِ فَأَنزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَىٰ رَسُولِهِ وَعَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَأَلْزَمَهُمْ كَلِمَةَ التَّقْوَىٰ وَكَانُوا أَحَقَّ بِهَا وَأَهْلَهَا وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا

(٢٦) جب کہ کافروں نے اپنے دلوں میں غرور (حمیت کیسی?) جاہلیت اور نادانی کی (بے دینی کی ، قدیم بت پرستی کی) ۔ پھر اللہ تعالٰی نے اپنے رسول اور ایماندارروں پر سکینہ اتارا اور ان کو کلمہ تقویٰ (یعنی توحید) پر قائم رکھا اور وہ ان میں سے زیادہ اہل اور اس کے زیادہ مستحق تھے اور اللہ تو ہر شئے کو ہی جاننے والا ہے (علم رکھتا ہے) ۔

When those who disbelieved placed in their hearts the arrogance [ḥamīyya — what arrogance? the arrogance of] the Age of Ignorance [jāhiliyya, foolishness, the way of ancient idol-worship], Allah sent down His tranquillity [sakīna] upon His Messenger ﷺ and upon the believers, and bound them to the word of taqwā [the word of God-consciousness — namely tawḥīd, the declaration of divine unity]. And they were most deserving of it and most worthy of it. And Allah is the Knower of all things.

48:27

لَّقَدْ صَدَقَ اللَّهُ رَسُولَهُ الرُّؤْيَا بِالْحَقِّ ۖ لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ إِن شَاءَ اللَّهُ آمِنِينَ مُحَلِّقِينَ رُءُوسَكُمْ وَمُقَصِّرِينَ لَا تَخَافُونَ ۖ فَعَلِمَ مَا لَمْ تَعْلَمُوا فَجَعَلَ مِن دُونِ ذَٰلِكَ فَتْحًا قَرِيبًا

اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول کو بے شک سچا خواب دکھایا جو واقعہ کے مطابق تھا کرم (اے مسلمانو!) مسجد حرام (یعنی مسجد مکہ) میں ان شاء اللہ جاؤ گے امن چین کے ساتھ سرمنڈھاتے ہوئے یا کتراتے ہوئے - (مرد لوگ سرمنڈھاتے ہیں، عورتیں بال کتراتی ہیں) اورتم کو کسی قسم کا خوف نہیں - اللہ کو سب کچھ معلوم تھا (وہ بھی یعنی فتح مکہ جس کو تم جانتے نہ تھے اور اس سے پہلے ہی (لگے ہاتھ) ایک قریب کی فتح بھی عطا فرما دی -

Indeed Allah showed His Messenger a true vision in accordance with the truth — (O Muslims!) you shall certainly enter the Masjid al-Ḥarām (i.e. the Masjid of Mecca), if Allah wills, in peace, with your heads shaved or hair cut short, without fear — (men shave their heads while women trim their hair). And Allah knew what you did not know — and besides that He also granted a near (and immediate) victory.

48:28

هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ شَهِيدًا

اللہ ہی تو ہے جس نے اپنے رسولوں کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا تا کہ اس کو تمام ادیان پر غالب کرے اور اللہ دیکھ رہا ہے، اس کا دیکھنا کافی ہے -

It is He Who sent His Messenger with guidance and the religion of truth so that He might make it prevail over all other religions. And Allah as a witness is sufficient.

48:29

مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ ۚ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ ۖ تَرَاهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَانًا ۖ سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ السُّجُودِ ۚ ذَٰلِكَ مَثَلُهُمْ فِي التَّوْرَاةِ ۚ وَمَثَلُهُمْ فِي الْإِنجِيلِ كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْأَهُ فَآزَرَهُ فَاسْتَغْلَظَ فَاسْتَوَىٰ عَلَى

محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں جو لوگ آپ کے ساتھ ہیں (آپ کی محبت میں رچے ہیں) وہ کافروں کے مقابلے میں بڑے شدید اور سخت ہیں - وہ آپس میں ساتھ گزارنے والے (اور رحیم و مہربان) ہیں - (اے خاطب!) تو ان کو دیکھے گا کہ نماز پڑھتے ہیں رکوع اور سجدہ کرتے ہیں - اللہ کا فضل اور اس کی رضا مندی چاہتے ہیں (اس کی جو نشانی ہوتی ہے) ان کی پیشانیوں کے آثارِنمایاں ہیں، یہ ان کے اوصاف تورات میں بیان کیے گئے ہیں اور ایسے ہی اوصاف

Muḥammad ﷺ is the Messenger of Allah. And those who are with him — (deeply imbued with his love) — are severe and firm against the disbelievers but compassionate and merciful among themselves. (O observer!) you see them bowing and prostrating in prayer, seeking Allah's grace and His good pleasure. Their mark is on their faces from the effect of prostration. These are their qualities as described in the Torah, and similarly their qualities in the Gospel