74. Al-Muddaththir
المدثر
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يَا أَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ
اے چادر لپیٹنے والے۔
O you who wraps himself in a mantle!
قُمْ فَأَنذِرْ
اُٹھو اور ڈراؤ (یعنی اے اوڑھے لپیٹے پیغمبر تم اُٹھو کافروں کو تبلیغ کرو، انہیں ڈراؤ)۔
Arise and warn [O Prophet ﷺ — arise, you who are wrapped, and preach to the disbelievers and warn them].
وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ
اور اپنے رب کی بزرگی بیان کرو۔
And proclaim the greatness of your Lord.
وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْ
اور تم اپنے کپڑوں کو طہارت کے ساتھ (اور پاک) رکھو۔
And keep your garments clean [and pure].
وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ
اور ناپاک کاموں سے دور رہو۔
And keep away from all impurity and sin.
وَلَا تَمْنُن تَسْتَكْثِرُ
اور تم دین کی جو خدمت کی ہے اس کو بہت سمجھ کر موقوف نہ کرو (توڑ زندہ دو، کئے چلے جاؤ)۔
And do not regard your service to the religion as a great favour [halting it] — continue it [and carry on].
وَلِرَبِّكَ فَاصْبِرْ
اور (صبر کرتو) اپنے خدا کے لیے صبر کرو۔
And for your Lord, be patient.
فَإِذَا نُقِرَ فِي النَّاقُورِ
پھر جب صور پھونکا جائے گا۔
For when the trumpet is sounded.
فَذَلِكَ يَوْمَئِذٍ يَوْمٌ عَسِيرٌ
اس دن وہ دن (کافروں پر) نہایت سخت اور دشوار ہوگا۔
That day will be a hard and difficult day.
عَلَى الْكَافِرِينَ غَيْرُ يَسِيرٍ
کافروں پر آسان نہ ہوگا (یعنی غم کا زمانہ، تکلیف بڑی مشکل کا وقت ہے)۔
For the disbelievers it will not be easy [a time of grief and distress, an exceedingly difficult moment].
ذَرْنِي وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيدًا
مجھے اور اس شخص کو چھوڑو جس کو میں نے پیدا کیا اکیلا۔
Leave Me [to deal] with the one I created alone.
وَجَعَلْتُ لَهُ مَالًا مَّمْدُودًا
اور میں نے اس کو بہت سا مال دیا۔
And I gave him abundant wealth.
وَبَنِينَ شُهُودًا
اور (ہم نے اس کو) حاضر اور پاس رہنے والے لڑکے (دیئے)۔
And sons who are present and near at hand [given to him by Us].
وَمَهَّدتُّ لَهُ تَمْهِيدًا
اور میں نے اس کے دینے میں وسعت بخشی (سہولت پیدا کی)۔
And I smoothed the way for him with ample ease.
ثُمَّ يَطْمَعُ أَن أَزِيدَ
(اس قدر ہونے پر بھی) پھر وہ امید کرتا ہے کہ میں اس کو اور زیادہ دوں گا۔
Yet still he greedily desires that I should give him more.
كَلَّا إِنَّهُ كَانَ لِآيَاتِنَا عَنِيدًا
ہرگز نہیں۔ وہ تو ہماری آیات (سے منکر تھا) کا مخالف تھا (بڑا ہی ضدی اناد تھا)۔
By no means! Indeed he was stubbornly opposed to Our signs [obstinately and contemptuously].
سَأُرْهِقُهُ صَعُودًا
میں اس کو مجبور کروں گا کہ پہاڑ چڑھے (مشکلات میں سخت تکلیفات میں گرفتار ہو)۔
I shall drive him up a steep [arduous] climb [trapping him in severe afflictions and hardships].
إِنَّهُ فَكَّرَ وَقَدَّرَ
بے شک اس نے سوچ کر تدبیریں نکالیں۔
Indeed he thought and he plotted.
فَقُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ
پھر اس مردود گردن زدنی نے کیسی کیسی تجویزیں کیں۔
So may he be accursed [destroyed] — how he plotted!
ثُمَّ قُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ
پھر اس واجب القتل نے کیسی کیسی تجویزیں کیں۔
Again — may he be accursed — how he plotted!
ثُمَّ نَظَرَ
پھر اس نے نظر کی (اور غور و فکر کیا) (مگر کوئی بات دل کو نہیں لگی)۔
Then he looked [and pondered deeply — yet nothing of truth settled in his heart].
ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ
پھر وہ ترش رو ہوگیا اور تیوری چڑھا لی۔
Then he frowned and scowled.
ثُمَّ أَدْبَرَ وَاسْتَكْبَرَ
پھر پلٹا پھر اس نے کچھ (خیال اور تکبر) کا خیال پیدا ہوا۔
Then he turned away and acted arrogantly [filled with pride].
فَقَالَ إِنْ هَذَا إِلَّا سِحْرٌ يُؤْثَرُ
تو کہا یہ تو چلتا ہوا جادو ہے (جو کہیں نہ کہیں سے آگے)۔
And said: This is nothing but magic handed down [from some source or another].
إِنْ هَذَا إِلَّا قَوْلُ الْبَشَرِ
یہ تو انسان ہی کا کلام ہے۔
This is nothing but the word of a human being.
سَأُصْلِيهِ سَقَرَ
میں اس کو عنقریب سقر میں داخل کروں گا۔
I shall make him enter Saqar [Hell].
وَمَا أَدْرَاكَ مَا سَقَرُ
اور تمہیں کیا معلوم کہ سقر کیا ہے؟
And what will make you know what Saqar is?
لَا تُبْقِي وَلَا تَذَرُ
وہ (دوزخ ہے) نہ کچھ باقی رکھتی ہے نہ کچھ چھوڑتی ہے۔
It spares nothing and leaves nothing [unconsummated].
لَوَّاحَةٌ لِّلْبَشَرِ
(دوزخی کے) پوست اور کھال کو جھلسا دینے والا اور کالا دینے والی ہے (دوزخی کا منہ کالا کرنے والی ہے)۔
Scorching and blackening the skin [scorching the face of the damned, blackening it].
عَلَيْهَا تِسْعَةَ عَشَرَ
اس پر (پہرہبان اور دارُوغہ، دارُوغہ دوزخ) انیس (۱۹) (فرشتے) ہیں۔
Over it are nineteen [angels as wardens and overseers of Hell].
وَمَا جَعَلْنَا أَصْحَابَ النَّارِ إِلَّا مَلَائِكَةً وَمَا جَعَلْنَا عِدَّتَهُمْ إِلَّا فِتْنَةً لِّلَّذِينَ كَفَرُوا لِيَسْتَيْقِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ وَيَزْدَادَ الَّذِينَ آمَنُوا إِيمَانًا وَلَا يَرْتَابَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ وَالْمُؤْمِنُونَ وَلِيَقُولَ الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ وَالْكَافِرُونَ مَاذَا أَرَادَ اللَّهُ بِهَذَا مَثَلًا كَذَلِكَ يُضِلُّ
اور ہم نے دوزخ کے خازن اور کارکن صرف فرشتوں کو بنایا ہے (نہ کہ آدمی کو) اور ہم نے ان کی گنتی کو صرف کافروں کے امتحان بنایا ہے — تاکہ اہل کتاب فوراً یقین کریں اور مومنوں کا ایمان اور بڑھ جائے اور اہل کتاب اور مومنین شک نہ کریں — اور یہ کہنے لگیں جن لوگوں کے دلوں میں مرض ہے — کافروں اور گناہگاروں سے — اللہ سے خداے تعالیٰ کی مراد کیا ہے اس مثال سے؟ اللہ اسی طرح گراہ
And We have appointed the wardens of the Fire to be none but angels — and We have made their number only as a trial for the disbelievers, so that those given the Scripture may be certain [at once], and those who believe may increase in faith, and so that those given the Scripture and the believers may have no doubt — and so that those in whose hearts is disease and the disbelievers and sinners may say: What does Allah intend by this as a parable? In this way Allah leads astray —
كَلَّا وَالْقَمَرِ
بے شک چاند کی قسم (اس کے آثارات شہادت دیں گے)۔
Nay! By the moon [its signs will bear witness].
وَاللَّيْلِ إِذْ أَدْبَرَ
اور رات کی قسم جب وہ چلی جائے۔
And by the night as it departs.
وَالْقَمَرِ إِذَا اتَّسَقَ
(۳۴) اور چاند کی قسم جب کہ وہ پورا ہو جائے۔
(34) And by the moon when it becomes full.
إِنَّهَا لَإِحْدَى الْكُبَرِ
بے شک قیامت ایک بہت بڑی پریشان حالت ہے (ایک خوفناک واقعہ ہے)۔
Indeed this [Hell] is one of the greatest [catastrophic events — a dreadful occurrence].
نَذِيرًا لِّلْبَشَرِ
(۳۶) انسانوں کے لیے ڈرانے والی (تنبیہ)۔
(36) A warning to mankind.
لِمَن شَاءَ مِنكُمْ أَن يَتَقَدَّمَ أَوْ يَتَأَخَّرَ
تم میں سے اس شخص کے لیے جو چاہے آگے بڑھے یا پیچھے ہٹے (تقدیم وتاخیر کچھ کرے)۔
For whoever among you wishes to go forward [advance] or hold back [retreat].
كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ رَهِينَةٌ
ہر شخص (اپنے اعمال کی جواب دہی کرنی پڑے گی وہ) اپنے اعمال میں گرفتار ہے۔
Every soul is held in pledge for what it has earned.
إِلَّا أَصْحَابَ الْيَمِينِ
(۳۹) مگر داہنے والے (نیک لوگ)۔
(39) Except the People of the Right Hand (the righteous).
فِي جَنَّاتٍ يَتَسَاءَلُونَ
وہ جنتوں میں ہوں گے اور آپس میں سوال کریں گے۔
In Gardens they will question one another.
عَنِ الْمُجْرِمِينَ
مجرموں سے (جرم کرنے والوں سے — کافروں اور گناہگاروں سے)۔
About the criminals [those who committed crimes — the disbelievers and sinners].
مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَرَ
تم کس چیز کی وجہ سے دوزخ سے مستحق ٹھہرے۔ (کن کاموں کی وجہ سے دوزخ کے مستحق ٹھہرے)۔
What has caused you to enter Saqar [what deeds made you deserving of Hell]?
قَالُوا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ
(۴۳) وہ کہیں گے کہ ہم نمازیوں میں سے نہ تھے۔
(43) They will say: We were not among those who prayed.
وَلَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِينَ
(۴۴) اور ہم مسکینوں کو کھانا کھلایا کرتے نہ تھے۔
(44) And we used not to feed the poor.
وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ الْخَائِضِينَ
(۴۵) اور ہم کپ شب لگاتے مخلے پکاتے گپ شب مارنے والوں اور مخلے پکانے والوں کے ساتھ۔
(45) And we used to indulge in vain talk along with those who indulged in it.
وَكُنَّا نُكَذِّبُ بِيَوْمِ الدِّينِ
(۴۶) اور ہم روز قیامت کو (مانتے نہ تھے، اس کی) جھٹلاتے تھے۔
(46) And we used to deny the Day of Judgement.
حَتَّىٰ أَتَانَا الْيَقِينُ
(۴۷) یہاں تک کہ آ پہنچی ہمارے پاس یقینی گھڑی (یعنی موت)۔
(47) Until death came to us (the certainty).
فَمَا تَنفَعُهُمْ شَفَاعَةُ الشَّافِعِينَ
(۴۸) پھر ان کو کوئی نفع نہ دے گی سفارش کرنے والوں کی۔
(48) Then the intercession of the intercessors shall not benefit them.
فَمَا لَهُمْ عَنِ التَّذْكِرَةِ مُعْرِضِينَ
(۴۹) انہیں ہو کیا گیا کہ نصیحت (قرآنی نصائح) سے اعراض کرتے ہیں۔
(49) Then what is the matter with them that they turn away from the admonition (the Qur'anic counsels)?
كَأَنَّهُمْ حُمُرٌ مُّسْتَنفِرَةٌ
(۵۰) گویا کہ وہ (جنگلی اور) وحشی گدھے ہیں۔
(50) As though they were wild asses (startled and running).
فَرَّتْ مِن قَسْوَرَةٍ
(۵۱) جو شیر سے (ڈر کر) بھاگتے ہیں۔
(51) Fleeing from a lion.
بَلْ يُرِيدُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ أَن يُؤْتَىٰ صُحُفًا مُّنَشَّرَةً
(۵۲) بلکہ ان میں سے ہر ایک چاہتا ہے کہ اسے کھلی ہوئی (آسانی) کتابیں دی جائیں۔
(52) Rather, every one of them desires to be given open (ready) books (of revelation).
كَلَّا بَلْ لَا يَخَافُونَ الْآخِرَةَ
(۵۳) ہرگز نہیں۔ بلکہ ان لوگوں کو آخرت کا کچھ ڈر نہیں۔
(53) No indeed! Rather these people have no fear of the Hereafter.
كَلَّا إِنَّهُ تَذْكِرَةٌ
(۵۴) بے شک یہ (قرآن) ایک یاد دہانی ہے۔
(54) No indeed! It (the Qur'an) is certainly a reminder.
فَمَن شَاءَ ذَكَرَهُ
(۵۵) پھر جو چاہے اس سے نصیحت حاصل کرے۔
(55) So whoever wishes may take heed from it.
وَمَا يَذْكُرُونَ إِلَّا أَن يَشَاءَ اللَّهُ هُوَ أَهْلُ التَّقْوَىٰ وَأَهْلُ الْمَغْفِرَةِ
(۵۶) اور وہ نصیحت بھی اسی وقت قبول کریں گے جب خدا چاہے۔ ڈرنے کے لائق بھی وہی ہے اور مغفرت کرنے والا بھی توہی ہے۔
(56) And they will not take heed unless Allah wills it. He alone is worthy of being feared, and He alone is the Granter of forgiveness.