104. Al-Humaza
الهمزة
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَيْلٌ لِكُلِّ هُمَزَةٍ لُمَزَةٍ
ہر اس شخص پر افسوس ہے جو سامنے بھی بدگوئی کرتا ہے اور پیٹھ پیچھے بھی۔
Woe to every person who slanders [others] to their face and also backbites them.
الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ
جو مال جمع کرتا ہے اور اس کو گنتا رہتا ہے۔
Who amasses wealth and keeps counting it.
يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ
وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کو ہمیشہ رکھے گا۔
He thinks that his wealth will keep him [alive] forever.
كَلَّا لَيُنْبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ
یہ تو ہوگا نہیں (مال سے دوام اور بقا تو ملنے کی نہیں) وہ ضرور (مرے گا اور) حطمہ میں ڈال دیا جائے گا۔
By no means! [Wealth will bring him no permanence or survival.] He will certainly be flung into the Crusher.
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْحُطَمَةُ
اور تم کیا جانو حطمہ کیا چیز ہے؟
And what will make you understand what the Crusher is?
نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ
(طلہ) اللہ کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے (آگ بھی کیسی؟)
It is the Fire of Allah, [intensely] kindled (and what a fire it is!).
الَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْئِدَةِ
جو دلوں تک پہنچتی ہے۔
Which reaches right up to the hearts.
إِنَّهَا عَلَيْهِمْ مُؤْصَدَةٌ
بے شک (آگ) ان پر (آگ سے) چو طرف سے ان پر بند ہے (ان کو گھیرے ہوئے ہے)۔
Indeed, it [the Fire] will be closed over them [sealed around them on all sides].
فِي عَمَدٍ مُمَدَّدَةٍ
(اس کی) زنجانیں اس کے شطے کے لیے ستونوں کی صورت میں ہوں گے۔
In [chains of] outstretched columns [that will serve as pillars of their chains].