55. Ar-Raḥmān
الرحمن
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
الرَّحْمَنُ
(١) نہایت رحم والا ، مہربان ۔
(1) The Most Merciful.
عَلَّمَ الْقُرْآنَ
(٢) قرآن کی تعلیم دی اور سکھایا ۔
(2) He taught the Qur'an.
خَلَقَ الْإِنسَانَ
(٣) انسان کو پیدا کیا ۔
(3) He created the human being.
عَلَّمَهُ الْبَيَانَ
(٤) اسے بات چیت سکھائی ۔ گویائی اور بولنا سکھایا ۔
(4) He taught him articulate speech [the gift of expression].
الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ
(٥) شمس و قمر گردش کرتے ہیں تو ایک حساب سے ۔
(5) The sun and the moon run their courses according to a [precise] reckoning.
وَالنَّجْمُ وَالشَّجَرُ يَسْجُدَانِ
(٦) اور نیل اور درخت دونوں خدا کے آگے عاجز اور سربزمین ہیں ۔
(6) And the plant and the tree both prostrate before [Allah].
وَالسَّمَاءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ الْمِيزَانَ
(٧) اور آسمان کو بلند بنایا اور سب میں توازن (یعنی) اور میزان قائم رکھا ۔
(7) And the sky He raised and set the balance.
أَلَّا تَطْغَوْا فِي الْمِيزَانِ
(٨) حد سے تجاوز نہ کریں میزان میں ۔
(8) That you may not transgress in the balance.
وَأَقِيمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُوا الْمِيزَانَ
(٩) اور انصاف کے ساتھ وزن قائم رکھو ۔ میزان اعتدال میں نقصان نہ کرو ۔
(9) And establish weight with justice, and do not fall short in the balance.
وَالْأَرْضَ وَضَعَهَا لِلْأَنَامِ
(١٠) اور زمین کو خلق کے واسطے رکھا ہے (بچھایا ہے) ۔
(10) And the earth He laid down for His creatures.
فِيهَا فَاكِهَةٌ وَالنَّخْلُ ذَاتُ الْأَكْمَامِ
(١١) اس میں میوے ہیں اور کھجور کے درخت ہیں جن پر غلاف ہیں ۔
(11) In it are fruits and palm-trees with sheaths.
وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ
(١٢) اور اناج جو بھوسی کے خول میں رہتے ہیں اور خوشبودار پھول ۔
(12) And grain with its husk and fragrant plants.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(١٣) پھر تم (اے جن و انس!) اپنے خدا کی کس عظمت و قدرت کی تکذیب کرتے ہو ۔ اے ! تکذیب کرسکتے ہو ۔
(13) Then which of the favours of your Lord (O jinn and mankind!) will you deny?
خَلَقَ الْإِنسَانَ مِن صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ
(١٤) انسان کو اللہ نے کھنکھناتی مٹی سے پیدا کیا جو پکائے ہوئے برتن کی طرح ہے (کھل جانے والی نہیں) ۔
(14) He created the human being from sounding clay like pottery [that rings when struck — not crumbling].
وَخَلَقَ الْجَانَّ مِن مَّارِجٍ مِّن نَّارٍ
(١٥) اور جنوں کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا ۔
(15) And He created the jinn from a smokeless flame of fire.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(١٦) پھر تم (اے جن و انس!) خدا کی کس عظمت و قدرت کی تکذیب کرتے ہو ۔
(16) Then which of the favours of your Lord will you deny?
رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ
(١٧) وہ رب ہے آفتاب کے دونوں کے طلوع کے مقام اور ڈوبنے کے مقام کا ۔
(17) Lord of the two Easts and Lord of the two Wests [the rising and setting points of the sun at the two solstices].
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(١٨) پھر تم خدا کی کس قدرت سے انکار کرتے ہو ۔
(18) Then which of the favours of your Lord will you deny?
مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ
(١٩) دو سمندروں کو پاس پاس پیدا کیا ۔
(19) He set free the two bodies of water, meeting together.
بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا يَبْغِيَانِ
(٢٠) ان دونوں کے درمیان ایک حائل ہے کہ کوئی کسی کی طرف نہیں بڑھ سکتا ۔
(20) Between them is a barrier they do not transgress.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(٢١) پھر تم خدا کے کس کس کرشمہ قدرت سے انکار کروگے ۔
(21) Then which of the favours of your Lord will you deny?
يَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَالْمَرْجَانُ
(٢٢) ان سے موتی بھی نکلتے ہیں اور مونگے بھی ۔
(22) From them both come forth pearls and coral.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(٢٣) پھر تم خدا کے رکن رکن کرشمہ ہائے قدرت سے انکار کروگے ۔
(23) Then which of the favours of your Lord will you deny?
وَلَهُ الْجَوَارِ الْمُنشَآتُ فِي الْبَحْرِ كَالْأَعْلَامِ
(٢٤) اسی کے ہیں جہاز پہاڑوں کی طرح سمندر میں کھڑے ۔
(24) And His are the ships sailing in the sea like mountains.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(٢٥) پھر تم خدا کے رکن رکن کرشمہ ہائے قدرت سے انکار کروگے ۔
(25) Then which of the favours of your Lord will you deny?
كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ
(٢٦) روئے زمین پر جتنے ہیں فانی ہیں ۔
(26) All that is upon it [the earth] will perish.
وَيَبْقَى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
(٢٧) اور تمہارے پروردگار کی ذات باقی رہنے والی ذات ہے جو جلال اور اکرام والی ہے ۔
(27) And there will remain the face [being] of your Lord, full of majesty and honour.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(٢٨) پھر تم اپنے پروردگار کے رکن رکن کرشمہ ہائے قدرت سے انکار کروگے ۔
(28) Then which of the favours of your Lord will you deny?
يَسْأَلُهُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ
(٢٩) اسی سے سوال کرتے ہیں جو آسمانوں میں ہیں اور زمین میں ہیں ۔ اور وہ ہر وقت نئی شان میں جلوہ گر ہے ۔
(29) All in the heavens and earth ask of Him — every day He is in a new manifestation of glory.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(٣٠) پھر تم اپنے رب کے رکن رکن کرشمہ ہائے قدرت سے انکار کروگے ۔
(30) Then which of the favours of your Lord will you deny?
سَنَفْرُغُ لَكُمْ أَيُّهَ الثَّقَلَانِ
(٣١) اب ہم تمہاری طرف پوری پوری طرح توجہ ہوتے ہیں ۔ اے مکلف جن و انس !
(31) We shall attend to you fully, O you two burdens [jinn and mankind]!
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(٣٢) پھر تم اپنے رب کے رکن رکن کرشمہ ہائے قدرت سے انکار کروگے ۔
(32) Then which of the favours of your Lord will you deny?
يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ إِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَن تَنفُذُوا مِنْ أَقْطَارِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ فَانفُذُوا لَا تَنفُذُونَ إِلَّا بِسُلْطَانٍ
(٣٣) اے گروہ جن و انس ! اگرتم سے ہوسکے کہ آسمانوں اور زمین کے حدود سے نکل جاؤ تو آگے جاؤ ۔ مگرتم ایسا زور وقت کہاں پاؤگے ؟
(33) O assembly of jinn and mankind! If you are able to pass beyond the regions of the heavens and the earth, then do pass — but you cannot pass except by authority [which you do not possess].
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(٣٤) پھر تم اپنے رب کے رکن رکن کرشمہ ہائے قدرت سے انکار کروگے ۔
(34) Then which of the favours of your Lord will you deny?
يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ مِّن نَّارٍ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنتَصِرَانِ
(٣٥) (اگرتم ایسی ہی بدکاری میں پڑے رہے تو) تم پر آگ کا شعلہ اور دھواں بھیجا جائے گا اور تم اس کے مقابلے میں کامیاب نہ ہوگے (اس کے مقابلے تم کو مظفر نہ ہوگی) ۔
(35) Upon you both will be sent a flame of fire and molten copper [or smoke], and you will not be able to defend yourselves.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(٣٦) پھر تم اپنے رب کے رکن رکن کرشمہ ہائے قدرت کی تکذیب کروگے ۔
(36) Then which of the favours of your Lord will you deny?
فَإِذَا انشَقَّتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِ
(٣٧) جب آسمان پھٹ جائے گا تو اس کا رنگ گلاب کی طرح سرخ ہوجائے گا ۔
(37) And when the sky splits apart and turns rose-red like molten oil.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(٣٨) پھر تم اپنے رب کے رکن رکن کرشمہ ہائے قدرت کی تکذیب کروگے ۔
(38) Then which of the favours of your Lord will you deny?
فَيَوْمَئِذٍ لَّا يُسْأَلُ عَن ذَنبِهِ إِنسٌ وَلَا جَانٌّ
(٣٩) پھر اس دن (یعنی روز قیامت) انس و جن سے ان کے گناہ کے متعلق (معلوم کرنے کے لیے) پوچھا نہ جائے گا ۔
(39) On that Day [the Day of Judgement] neither human nor jinn will be asked about his sin [for it will already be known].
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(٤٠) پھر تم اپنے رب کے رکن رکن کرشمہ ہائے قدرت کی تکذیب کروگے ۔
(40) Then which of the favours of your Lord will you deny?
يُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِيمَاهُمْ فَيُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِي وَالْأَقْدَامِ
(٤١) گنہگار اپنے چہروں ہی سے معلوم ہوجائیں گے ان کے سر کے بال اور پیر پکڑ کر گھسیٹے لے جائیں گے ۔
(41) The criminals will be known by their faces — they will be seized by their forelocks and feet.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(٤٢) پھر تم اپنے رب کے رکن رکن کرشمہ ہائے قدرت کی تکذیب کروگے ۔
(42) Then which of the favours of your Lord will you deny?
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(۴۳) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت سے انکار کروگے۔
(43) Then which of the favours of your Lord will you both deny?
يَطُوفُونَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَمِيمٍ آنٍ
(٤٤) (بے قراری میں) مارے مارے پھریں گے ۔ آگ دوزخ اور گرم کھولتے پانی کے درمیان ۔
(44) They will go round between it [Hell] and scalding hot water [in anguish].
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(٤٥) پھر تم اپنے رب کے رکن رکن کرشمہ ہائے قدرت کی تکذیب کروگے ۔
(45) Then which of the favours of your Lord will you deny?
مُتَّكِئِينَ عَلَىٰ رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِىٍّ حِسَانٍ
(۴۶) (جنتی لوگ) سبز قالینوں اور نادر اور اچھے چھونوں پر ٹیکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے۔
(46) [The people of Paradise] will recline on green cushions and splendid, beautiful carpets.
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(۴۷) پھر تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کی تکذیب کروگے۔
(47) Then which of the favours of your Lord will you both deny?
تَبَٰرَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِى الْجَلَٰلِ وَالْإِكْرَامِ
(۴۸) مبارک ہے تمہارے پروردگار کا نام جو جلال اور انعام و اکرام والا ہے۔
(48) Blessed is the name of your Lord, the Possessor of Majesty and Honour.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(٤٩) تو اپنے پروردگار کی کوئی نعمت سے انکار کروگے ۔
(49) Then which of the favours of your Lord will you deny?
فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ
(٥٠) ان دونوں (باغوں) میں دو چشمے ہیں کہ بہتے جارہے ہیں (ان میں دو چشمے بہ رہے ہیں) ۔
(50) In both of them are two flowing springs.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(٥١) پھر کیا تم اپنے رب کی نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے ۔
(51) Then which of the favours of your Lord will you deny?
فِيهِمَا مِن كُلِّ فَاكِهَةٍ زَوْجَانِ
(٥٢) ان دونوں میں ہر ایک میوہ مختلف قسم کا ہوگا ۔
(52) In both of them are two varieties of every fruit.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(٥٣) پھر تم اپنے رب کی کس رکن نعمت کو نہ مانو گے جھٹلاؤ گے ۔
(53) Then which of the favours of your Lord will you deny?
مُتَّكِئِينَ عَلَى فُرُشٍ بَطَائِنُهَا مِنْ إِسْتَبْرَقٍ وَجَنَى الْجَنَّتَيْنِ دَانٍ
(٥٤) (جنتی) ایسے فرش پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے جن کے استر دیبز ریشم کے اور ان باغوں کے میوے جھکے ہوئے اور نزدیک ہوں گے ۔
(54) Reclining on couches whose linings are of thick brocade silk, and the fruits of both gardens hanging low and within reach.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(٥٥) پھر تم اپنے رب کی کس رکن نعمت کی تکذیب کروگے ۔
(55) Then which of the favours of your Lord will you deny?
فِيهِنَّ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ
(٥٦) ان (جنت کے) میں نگاہیں نیچی ہوئی حوریں ہوں گی کہ ان سے پہلے کسی آدمی نے کسی جن نے ان کی قربت کی نہ ہو ۔
(56) In them [the gardens] will be maidens of restrained glance — untouched before them by any man or jinn.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(٥٧) پھر تم اپنے رب کی رکن رکن نعمتوں کی تکذیب کروگے ۔
(57) Then which of the favours of your Lord will you deny?
كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ
(٥٨) گویا کہ وہ یاقوت اور مرجان ہیں ۔
(58) As if they were rubies and coral.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(٥٩) پھر تم اپنے پروردگار کی کوئی نعمت کو جھٹلاؤ گے ۔
(59) Then which of the favours of your Lord will you deny?
هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ
(٦٠) کیا نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ اور ہوسکتا ہے ۔
(60) Is the reward of goodness anything but goodness?
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(٦١) پھر تم اپنے رب کی رکن رکن نعمتوں سے انکار کروگے ۔
(61) Then which of the favours of your Lord will you deny?
وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ
(٦٢) ان دو کے سواے اور دو قسم کے باغ بھی ہوں گے ۔
(62) And below these two are two more gardens.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(٦٣) پھر تم اپنے رب کی رکس رکس نعمتوں سے انکار کروگے ۔
(63) Then which of the favours of your Lord will you deny?
مُدْهَامَّتَانِ
(٦٤) دو گہرے سبز ۔
(64) Both of them deep green [with lush vegetation].
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(٦٥) پھر تم اپنے رب کی رکن رکن نعمتوں کی تکذیب کروگے ۔
(65) Then which of the favours of your Lord will you deny?
فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ
(٦٦) ان میں دو اُبلتے چشمے ہوں گے ۔
(66) In both of them are two gushing springs.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(٦٧) پھر تم اپنے پروردگار کی رکس رکس نعمت و قوت سے انکار کروگے ۔
(67) Then which of the favours of your Lord will you deny?
فِيهِمَا فَاكِهَةٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانٌ
(٦٨) ان میں میوہ ہے اور کھجور اور انار بھی ۔
(68) In both of them are fruits, palm-trees, and pomegranates.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
پھر تم اپنے رب کے رکن رکن نعمتوں سے انکار کروگے ۔
Then which of the favours of your Lord will you two deny?
فِيهِنَّ خَيْرَاتٌ حِسَانٌ
اِن میں خوب سیرت اور خوب صورت عورتیں ہوں گی ۔
In them (the gardens) there are women of fine character and beautiful appearance.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
پھر تم اپنے رب کے رکن رکن نعمتوں سے انکار کروگے ۔
Then which of the favours of your Lord will you two deny?
حُورٌ مَّقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ
وہ حوران (جنتی) محفوظ ہیں خیموں میں ۔
Houris (heavenly maidens) secluded within (their) pavilions.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
پھر تم اپنے رب کے رکن رکن نعمتوں سے انکار کروگے ۔
Then which of the favours of your Lord will you two deny?
لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ
ان سے پہلے حوروں کو کوئی آدمی نے ہاتھ نہیں لگایا اور نہ جن نے ۔
No man has touched them before those (blessed ones), nor any jinn.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
پھر تم اپنے رب کے رکن رکن نعمتوں سے انکار کروگے ۔
Then which of the favours of your Lord will you two deny?
مُتَّكِئِينَ عَلَى رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِيٍّ حِسَانٍ
(جنتی لوگ) سبز قالینوں اور نادر اور اچھے چھونوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے ۔
(The blessed ones) shall be reclining on green cushions and beautiful, fine-quality carpets.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
پھر تم اپنے رب کے رکن رکن نعمتوں سے انکار کروگے ۔
Then which of the favours of your Lord will you two deny?
تَبَارَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِي الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
مبارک ہے تمہارے پروردگار کا نام جو جلال اور انعام اکرام والا ہے ۔
Blessed is the name of your Lord, the Possessor of Majesty and Honour (Generosity).