114. An-Nās
الناس
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ
تم کہو۔ میں پناہ لیتا ہوں لوگوں کے پروردگار کی (سب کے پالنے والے کی)۔
Say: I seek refuge in the Lord of mankind (the Sustainer of all people).
مَلِكِ النَّاسِ
(جو) لوگوں کا بادشاہ (ہے) (حاکم علی الاطلاق ہے)۔
The King of mankind (the Absolute Sovereign).
إِلَهِ النَّاسِ
تمام لوگوں کا معبود (سب کا خدا)۔
The God of mankind (the God of all).
مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ
شر سے وسوسے ڈال کر چھپ جانے والے کے۔
From the evil of the slinking whisperer [who whispers insinuations and then hides].
الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ
جو لوگوں کے (یا غافلوں کے) سینوں میں وسوسے ڈالتا ہے۔
Who whispers into the chests of people (or the heedless).
مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ
وہ جنوں میں سے بھی ہیں اور آدمیوں سے بھی۔
From among the jinn and mankind.