Surah 62 · Madani · 11 verses

62. Al-Jumʿa

الجمعة

⚠ Unreviewed machine draft. This English rendering is a preliminary, AI-assisted translation of Hasrat’s Urdu translation (not a standard Qur’an translation) and has not yet been reviewed by Dr. Muhammad Ahmad Ghazi. It may contain errors in wording, verse numbering, or OCR transcription of the Arabic and Urdu. It is provided for review only and must not be relied upon or quoted. The complete, authoritative original is the freely available scanned Urdu edition.

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

62:1

يُسَبِّحُ لِلّٰهِ مَا فِي السَّمٰوٰتِ وَمَا فِي الْاَرْضِ الْمَلِكِ الْقُدُّوْسِ الْعَزِيْزِ الْحَكِيْمِ

(۱) اللہ کی پاکی بیان کرتے ہیں جو آسمانوں میں اور جو زمین میں ہیں ۔ وہ بادشاہ ہے مقدس ہے عزیز و حکیم ہے (عزت والا بھی ہے) ۔

Whatever is in the heavens and whatever is in the earth glorifies Allah — the Sovereign, the Holy, the Mighty, the Wise.

62:2

هُوَ الَّذِيْ بَعَثَ فِي الْاُمِّيّٖنَ رَسُوْلًا مِّنْهُمْ يَتْلُوْا عَلَيْهِمْ اٰيٰتِهٖ وَيُزَكِّيْهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَالْحِكْمَةَ وَاِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلُ لَفِيْ ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍ

(۲) وہی ہے جس نے ناخواندہ لوگوں میں ایک پیغمبر کو بھیجا جو ان پر اللہ کی آیتیں پڑھ کر سناتا ہے اور انہیں پاک کرتا ہے اور کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے اگرچہ یہ لوگ اس سے پہلے کھلی گمراہی میں پڑے تھے ۔

He it is Who sent among the unlettered people a Messenger from among themselves who recites to them His verses, purifies them, and teaches them the Book and wisdom — though before that they were clearly in manifest error.

62:3

وَاٰخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوْا بِهِمْؕ وَهُوَ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ

(۳) اور ان میں سے دوسروں کو بھی جو ابھی ان سے نہیں ملے ۔ اور وہی ہے عزت و حکمت والا ۔

And (to) others among them who have not yet joined them. And He is the Mighty, the Wise.

62:4

ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ يُؤْتِيْهِ مَنْ يَّشَاۗءُؕ وَاللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيْمِ

(۴) یہ اللہ کا فضل ہے اُس کو جسے چاہتا ہے دیتا ہے اور اللہ عظیم الشان فضل والا ہے ۔

That is the grace of Allah, He grants it to whom He wills. And Allah is the Possessor of immense grace.

62:5

مَثَلُ الَّذِيْنَ حُمِّلُوا التَّوْرٰىةَ ثُمَّ لَمْ يَحْمِلُوْهَا كَمَثَلِ الْحِمَارِ يَحْمِلُ اَسْفَارًاؕ بِئْسَ مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذِيْنَ كَذَّبُوْا بِاٰيٰتِ اللّٰهِؕ وَاللّٰهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظّٰلِمِيْنَ

(۵) ان لوگوں کی مثال جن پر تورات کا بار ڈالا گیا (یعنی اس کے مطابق عمل کرنے کا حکم دیا گیا) پھر ان لوگوں نے اس پر عمل نہیں کیا (یعنی اس پر عمل نہیں کیا) ان کی مثال ہے جو کتابوں سے لدا ہوا ہو ۔ ان لوگوں کی مثال ہے بری جو خدا کی آیتوں کی تکذیب کرتے ہیں (اور ان کو جھٹلاتے) ہیں اور اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں فرماتا ۔

The likeness of those who were entrusted with the Torah but then failed to carry it (i.e. act upon its commands) is like a donkey carrying books. Wretched is the example of the people who deny the signs of Allah. And Allah does not guide the wrongdoing people.

62:6

قُلْ يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ هَادُوْٓا اِنْ زَعَمْتُمْ اَنَّكُمْ اَوْلِيَاۗءُ لِلّٰهِ مِنْ دُوْنِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِيْنَ

(۶) تم کہو : اے یہودیو! اگرتم زعم کرتے ہو کہ تم لوگ اللہ کے دوست اور باقی لوگ نہ کہ اور لوگ (راست باز) ہو اگرتم کو ذرا موت کی تمنا تو کرو اگرتم سچے ہو ۔

Say: 'O you who are Jews! If you claim that you are the friends of Allah to the exclusion of other people, then wish for death, if you are truthful.'

62:7

وَلَا يَتَمَنَّوْنَهٗٓ اَبَدًا بِمَا قَدَّمَتْ اَيْدِيْهِمْؕ وَاللّٰهُ عَلِيْمٌۢ بِالظّٰلِمِيْنَ

(۷) اور یہ لوگ موت کی ہرگز آرزو نہ کریں گے اپنے اعمال (بد) کی وجہ سے جو انہوں نے پہلے کئے تھا ۔ اور اللہ ان ظالموں (کے حال) سے خوب واقف ہے ۔

And they will never wish for death because of what their hands have sent forward. And Allah is All-Aware of the wrongdoers.

62:8

قُلْ اِنَّ الْمَوْتَ الَّذِيْ تَفِرُّوْنَ مِنْهُ فَاِنَّهٗ مُلٰقِيْكُمْ ثُمَّ تُرَدُّوْنَ اِلٰى عٰلِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ

(۸) تم کہو : جس موت سے تم بھاگتے ہو تو وہ ضرور آنے والی ہے پھر تم ظاہر و باطن کے جاننے والے کے سامنے پیش جاؤ گے ۔ وہ تم کو تمہارے اعمال سے آگاہ کرے گا (ان کی سزا دے گا) ۔

Say: 'Indeed the death from which you flee — it will certainly meet you. Then you will be returned to the Knower of the unseen and the seen, and He will inform you of what you used to do (and recompense you for it).'

62:9

يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِذَا نُوْدِيَ لِلصَّلٰوةِ مِنْ يَّوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا اِلٰى ذِكْرِ اللّٰهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ؕ ذٰلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ

(۹) مسلمانو! جب جمعہ کی نماز کی اذان ہو تو ذکر اللہ کی طرف دوڑو (بیچ وشرئی موقع کو چھوڑ دو) اور تجارت چھوڑ دو ۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم کو کچھ (کچھ سمجھ ہے) ۔

O you who believe! When the call to prayer is made on Friday, hasten to the remembrance of Allah and leave off trade (abandon commercial opportunity). That is better for you if you only knew.

62:10

فَاِذَا قُضِيَتِ الصَّلٰوةُ فَانْتَشِرُوْا فِي الْاَرْضِ وَابْتَغُوْا مِنْ فَضْلِ اللّٰهِ وَاذْكُرُوا اللّٰهَ كَثِيْرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ

(۱۰) جب نماز پوری ہوجائے تو تم زمین میں (چطرف) منتشر ہوجاؤ اور فضل خدا کو طلب کرو (روزی کی تلاش کرو) اور اللہ کا بکثرت ذکر کرو تا کہ (تم کو کامیابی نصیب ہو) تم کو فلاح حاصل ہو ۔

When the prayer is finished, disperse in the land and seek of Allah's grace (seek your livelihood), and remember Allah abundantly so that you may be successful.

62:11

وَاِذَا رَاَوْا تِجَارَةً اَوْ لَهْوًا انْفَضُّوْٓا اِلَيْهَا وَتَرَكُوْكَ قَاۗىِٕمًاؕ قُلْ مَا عِنْدَ اللّٰهِ خَيْرٌ مِّنَ اللَّهْوِ وَمِنَ التِّجَارَةِؕ وَاللّٰهُ خَيْرُ الرّٰزِقِيْنَ

(۱۱) اور لوگ تجارت اور تماشہ کو دیکھتے ہیں تو اس کی طرف دوڑ پڑتے ہیں اور تم کو اکیلا کھڑا چھوڑ جاتے ہیں ۔ تم کہو : جو خدا کے پاس ہے وہ اس تماشہ اور تجارت سے بہتر ہے اور اللہ بہتر روزی رساں (اور رزاق) ہے ۔

And when they see trade or entertainment, they scatter towards it and leave you standing. Say: 'What is with Allah is better than entertainment and trade.' And Allah is the best of providers (and the best Sustainer of provision).