95. Al-Tīn
التين
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ
(۱) (جبل) تین اور زیتون بھی شہادت دے رہے ہیں۔
(1) By the fig and the olive — they too bear witness.
وَطُورِ سِينِينَ
(۲) اور کوہِ سینا بھی شہادت دے رہا ہے۔
(2) And by Mount Sinai — it too bears witness.
وَهَٰذَا الْبَلَدِ الْأَمِينِ
(۳) اور یہ شہر (مکہ شریف) جو ایک پُر امن اور امانت دار شہر ہے وہ بھی شہادت دے رہا ہے۔
(3) And by this city (the noble Mecca) — a city of peace and trust — it too bears witness.
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ
(۴) بے شک ہم نے انسان کو بہترین تناسب و اعتدال میں پیدا کیا۔
(4) Certainly We created man in the finest proportion and balance.
ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ
(۵) پھر ہم نے اس کو پست ترین حالت میں ڈال دیا۔
(5) Then We cast him down to the lowest of the low.
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ
(۶) مگر جو لوگ ایمان لائے اور اچھے اور مناسب کام کئے تو ان کے لئے بے حد و بے شمار ثواب ہے۔ اتنے دلائل کرنے کے بعد واضح نشانیاں دکھانے کے بعد۔
(6) Except those who believe and do righteous and fitting deeds — for them is a reward without end or measure, even after all these evidences and clear signs have been shown.
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينِ
(۷) پھر کس چیز نے تجھے (اے نادان) اس کے لئے آمادہ کیا ہے کہ تو (قیامت کو) نہ مانے، مذہب کا قائل نہ ہو)۔
(7) So what is it that makes you (O foolish one) deny the (Day of) Judgement (and refuse to acknowledge religion)?
أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِينَ
(۸) کیا خدا احکم الحاکمین نہیں ہے؟
(8) Is not Allah the Most Just of all judges?