107. Al-Māʿūn
الماعون
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ
کیا تم نے اس شخص کو بھی دیکھا جو جزا کا قائل نہیں۔
Have you seen the one who denies [the Day of] Recompense?
فَذَلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ
پس، ایسا (شخص) یتیم بچہ کو دھکے دے کر ذلیل کر کے نکال دیتا ہے۔
So that is the one who harshly repulses the orphan [pushing him away with contempt].
وَلَا يَحُضُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ
اور مسکین کو کھانا کھلانے کی (کسی کو) ترغیب بھی نہیں دیتا۔
And does not urge [others] to feed the poor.
فَوَيْلٌ لِلْمُصَلِّينَ
تو ایسے نمازیوں پر افسوس ہے۔
So woe to those worshippers [who pray].
الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ
جو اپنی نماز سے غافل ہیں۔
Those who are heedless of their prayers.
الَّذِينَ هُمْ يُرَاؤُونَ
جو دکھاوا کرتے ہیں۔
Those who pray to be seen [by others, for show].
وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ
اور چھوٹی چھوٹی چیزوں کو عاریتاً دینے سے بھی روکتے ہیں۔
And withhold [even] small everyday necessities [refusing to lend common household items].