52. Al-Ṭūr
الطور
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَالطُّورِ
(۱) تم ہے کوہِ طور کی -
By Mount Ṭūr —
وَكِتَابٍ مَّسْطُورٍ
(۲) لکھی ہوئی کتاب کی -
And a Book written (inscribed) —
فِي رَقٍّ مَّنشُورٍ
(۳) پھیلے ہوئے کاغذ میں -
On a spread-out parchment —
وَالْبَيْتِ الْمَعْمُورِ
(۴) اورتم ہے آباد گھر کی -
And the Frequented House (Bayt al-Maʿmūr) —
وَالسَّقْفِ الْمَرْفُوعِ
(۵) بلند چھت کی -
And the lofty canopy (the sky) —
وَالْبَحْرِ الْمَسْجُورِ
(۶) اور مشتعل و موجزن سمندر کی -
And the sea set ablaze (surging and full) —
إِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِعٌ
(۷) تمہارے رب کا عذاب واقع ہوکر رہے گا -
Indeed the punishment of your Lord will surely come to pass —
مَا لَهُ مِن دَافِعٍ
(۸) اس کو کوئی روک نہیں سکتا -
There is none to ward it off.
يَوْمَ تَمُورُ السَّمَاءُ مَوْرًا
(۹) جس دن آسمان خوب قلقرائے گا (اُبل لہرائے گا) -
The day the sky will heave and surge greatly.
وَتَسِيرُ الْجِبَالُ سَيْرًا
(۱۰) اور پہاڑ اپنی جگہ سے مٹل جائیں گے - اُڑے اُڑے پھریں گے -
And the mountains will move along, flying away completely.
فَوَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ
(۱۱) اس دن نہ ماننے والوں کی بڑی تباہی ہے - ان پر بڑا افسوس ہے -
So woe that day to those who denied! — great is the ruin upon them.
الَّذِينَ هُمْ فِي خَوْضٍ يَلْعَبُونَ
(۱۲) ان کی دل کی لگی کیا ہے - یہودہ باتیں - بکواس -
Those who are engaged in vain talk and play — (occupied with worthless nonsense and prattle).
يَوْمَ يُدَعُّونَ إِلَى نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا
(۱۳) اس دن یہ (منکرین) دھکے دے کر آگ دوزخ کی طرف لائے جائیں گے -
The day they are shoved forcefully into the fire of Hell!
هَٰذِهِ النَّارُ الَّتِي كُنتُم بِهَا تُكَذِّبُونَ
(۱۴) یہی دوزخ ہے جس کو تم مانتے نہ تھے - اس کی تکذیب کرتے تھے -
This is the Fire which you used to deny!
أَفَسِحْرٌ هَٰذَا أَمْ أَنتُمْ لَا تُبْصِرُونَ
(۱۵) کیا یہ جادو ہے ، نظر بندی ہے ، یا تم اندھے ہو کہ تمہیں کچھ نظر نہیں آتا -
Is this then sorcery — or are you blind so that you cannot see?
اصْلَوْهَا فَاصْبِرُوا أَوْ لَا تَصْبِرُوا سَوَاءٌ عَلَيْكُمْ ۖ إِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
(۱۶) دوزخ میں داخل ہو - تمہارے دونوں برابر ہیں - چاہے تم صبر کرو یا نہ کرو - یہ تمہارے کرتوت کا بدلہ ہے اور تمہارے اعمال کی سزا ہے -
Enter it — whether you are patient or not, it is all the same for you. You are merely being recompensed for what you used to do.
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَنَعِيمٍ
(۱۷) بے شک متقی لوگ جنتوں اور نعمتوں میں ہوں گے -
Indeed the God-fearing shall be in gardens and bliss.
فَاكِهِينَ بِمَا آتَاهُمْ رَبُّهُمْ ۖ وَوَقَاهُمْ رَبُّهُمْ عَذَابَ الْجَحِيمِ
(۱۸) خوشی سے اپنے اعمال کے شمروں کو بیان کرتے ہوں گے ، (یعنی جزائے اعمال کو بیان کریں گے) کہ ان کے خدائے تعالیٰ نے ان کو دوزخ کے عذاب سے بچالیا -
Rejoicing in what their Lord has bestowed upon them (narrating their recompense with delight) — for their Lord has protected them from the punishment of the Blazing Fire.
كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
(۱۹) مزے سے کھاؤ پیو اپنے اعمال کے صلے میں -
Eat and drink with pleasure — in recompense for what you used to do.
مُتَّكِئِينَ عَلَىٰ سُرُرٍ مَّصْفُوفَةٍ ۖ وَزَوَّجْنَاهُم بِحُورٍ عِينٍ
(۲۰) (جنتی) صف زدہ تختوں پر تکیہ دیے بیٹھے ہوں گے اور ہم ان کی شادی گوری اور سیاہ بڑی بڑی آنکھ والی عورتوں سے کردیں گے -
Reclining on arranged couches, and We shall wed them to fair maidens with large, beautiful eyes (ḥūr al-ʿīn).
وَالَّذِينَ آمَنُوا وَاتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّيَّتُهُم بِإِيمَانٍ أَلْحَقْنَا بِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ وَمَا أَلَتْنَاهُم مِّنْ عَمَلِهِمْ مِّن شَيْءٍ ۚ كُلُّ امْرِئٍ بِمَا كَسَبَ رَهِينٌ
(۲۱) جو لوگ ایماندار ہیں اور ان کی اولاد ان کے طریقہ پر چلتی ہے تو ہم ان کی اولاد کو ان سے ملادیں گے ، ان کا وجد دیں گے ، ان کے پاس رکھیں گے اور ان کے ماں باپ کے عمل میں سے کچھ کم نہ کریں گے - ہر شخص اپنے اعمال کا ذمے دار ہے - ذمہ دار ہے -
And those who believe, and whose offspring follow them in faith — We shall unite them with their offspring (join them together in Paradise), and We shall not diminish anything from their deeds whatsoever. Every person is held accountable for what he has earned.
وَأَمْدَدْنَاهُم بِفَاكِهَةٍ وَلَحْمٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَ
(۲۲) اور ہم ان کو مرغوب میوے اور گوشت دیتے بھی چلے جائیں گے -
And We shall abundantly supply them with fruits and meats of whatever they desire.
يَتَنَازَعُونَ فِيهَا كَأْسًا لَّا لَغْوٌ فِيهَا وَلَا تَأْثِيمٌ
(۲۳) (جنتی) آپس میں جام شراب کی چھینا چھپٹی بھی کریں گے - اس شراب میں نہ بیہودہ بکنا گناہ ہوگا -
They shall (joyfully) snatch cups (of drink) from one another in Paradise — in it there is no vain talk nor any sin.
وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ غِلْمَانٌ لَّهُمْ كَأَنَّهُمْ لُؤْلُؤٌ مَّكْنُونٌ
(۲۴) لڑکے ان کی خدمت کے لیے ان کے آس پاس پھرتے ہیں - وہ اتنے خوبصورت ہیں جیسے (خوبصورت با آب وتاب) احتیاط سے رکھے ہوئے موتی -
And youths will circulate around them in their service — as beautiful as well-guarded pearls (luminous and precious).
وَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ يَتَسَاءَلُونَ
(۲۵) وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوکر بات چیت کریں گے - سوالات کریں گے -
And they shall turn toward one another in conversation — exchanging questions.
قَالُوا إِنَّا كُنَّا قَبْلُ فِي أَهْلِنَا مُشْفِقِينَ
(۲۶) وہ کہیں گے ہم پہلے اپنے گھرانے میں ڈرتے تھے -
They will say: 'Indeed we were previously, among our families, full of apprehension (fearing the Day of Judgement).'
فَمَنَّ اللَّهُ عَلَيْنَا وَقَانَا عَذَابَ السَّمُومِ
(۲۷) پھر اللہ نے ہم پر احسان کیا اور ہم کو زہریلی گرم ہوا کی تکلیف سے بچایا -
But Allah bestowed His favour upon us and saved us from the torment of the scorching wind (samūm).
إِنَّا كُنَّا مِن قَبْلُ نَدْعُوهُ ۖ إِنَّهُ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِيمُ
(۲۸) یقیناً ہم تھے اس سے پہلے (دنیا میں) اس سے دعائیں کرتے کیونکہ وہ نیکن ہے رحیم ہے -
Indeed we used to call upon Him before (in this world) — for He is the Most Benevolent (al-Barr), the Most Merciful (al-Raḥīm).
فَذَكِّرْ فَمَا أَنتَ بِنِعْمَتِ رَبِّكَ بِكَاهِنٍ وَلَا مَجْنُونٍ
(٢٩) پس تم سمجھاتے چلے جاؤ ۔ کیوں کہ تم اللہ کے فضل و کرم سے نہ کاہن ہو نہ مجنون ۔
(29) So keep on reminding. By your Lord's grace, you are neither a soothsayer nor a madman.
أَمْ يَقُولُونَ شَاعِرٌ نَّتَرَبَّصُ بِهِ رَيْبَ الْمَنُونِ
(٣٠) کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ (پیغمبر) ایک شاعر ہے اور ہم اس کے مرنے کا انتظار کر رہے ہیں ۔
(30) Do they say: 'He is a poet, and we are waiting for the vicissitudes of time [to bring about his death]'?
قُلْ تَرَبَّصُوا فَإِنِّي مَعَكُم مِّنَ الْمُتَرَبِّصِينَ
(٣١) اچھا تم انتظار کرتے رہو ۔ میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا رہتا ہوں ۔
(31) Say: 'Wait, for I too am waiting along with you.'
أَمْ تَأْمُرُهُمْ أَحْلَامُهُم بِهَذَا أَمْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُونَ
(٣٢) اس (ہم کی شرارت) کو کیا ان کی عقل سکھاتی ہے یا یہ لوگ بالطبع شریر ہیں ۔
(32) Is it their [depraved] minds that instruct them to this, or are they simply a people naturally wicked?
أَمْ يَقُولُونَ تَقَوَّلَهُ بَل لَّا يُؤْمِنُونَ
(٣٣) کیا لوگ یہ کہتے ہیں کہ پیغمبر کی یہ سب من گھڑت باتیں ہیں ۔ نہیں ۔ بلکہ یہ لوگ ایمان لانا ہی نہیں چاہتے ۔
(33) Do they say: 'He has fabricated it himself'? No — rather they simply have no desire to believe.
فَلْيَأْتُوا بِحَدِيثٍ مِّثْلِهِ إِن كَانُوا صَادِقِينَ
(٣٤) اچھا تو اس کے (قرآن کے) جیسا کوئی اور کلام لائیں ۔ اگر ان میں کوئی صداقت ہے ۔
(34) Then let them bring a discourse like it [the Qur'an], if they are truthful.
أَمْ خُلِقُوا مِنْ غَيْرِ شَيْءٍ أَمْ هُمُ الْخَالِقُونَ
(٣٥) کیا یہ لوگ بغیر کسی چیز کے (یعنی بغیر خدا کے) پیدا ہو گئے ہیں یا خود خالق ہیں ۔
(35) Were they created out of nothing [i.e., without a creator], or are they themselves the creators?
أَمْ خَلَقُوا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بَل لَّا يُوقِنُونَ
(٣٦) کیا انہوں نے آسمان، زمین بنائے ہیں بلکہ ان کو (خدا کا) کچھ بھی یقین نہیں ۔
(36) Did they create the heavens and the earth? No — they simply have no certainty [of faith] at all.
أَمْ عِندَهُمْ خَزَائِنُ رَبِّكَ أَمْ هُمُ الْمُسَيْطِرُونَ
(٣٧) کیا ان کے پاس تمہارے رب کے خزانے ہیں یا وہ حاکم ہیں (خود مختار ہیں) ۔
(37) Or are the treasuries of your Lord in their hands, or are they the sovereigns [entirely in control]?
أَمْ لَهُمْ سُلَّمٌ يَسْتَمِعُونَ فِيهِ فَلْيَأْتِ مُسْتَمِعُهُم بِسُلْطَانٍ مُّبِينٍ
(٣٨) کیا ان کے پاس کوئی سیڑھی ہے جس پر چڑھ کر (آسمانی باتیں) سن کر آتے ہیں ۔ سُن کر آنے والوں کو چاہیے کہ ظاہر دلیل (دلیل) لائیں ۔
(38) Or do they have a ladder by which they climb and listen [to heavenly matters]? Then let their listener bring a clear proof.
أَمْ لَهُ الْبَنَاتُ وَلَكُمُ الْبَنُونَ
(٣٩) کیا اس کے ہیں بیٹیاں اور تمہارے بیٹے ۔
(39) Or does He have daughters while you have sons?
أَمْ تَسْأَلُهُمْ أَجْرًا فَهُم مِّن مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُونَ
(٤٠) کیا تم ان سے اجرت مانگتے ہو کہ اس تاوان کو وہ برداشت نہیں کر سکتے ۔
(40) Or do you ask them for a wage, so that they are burdened by a [heavy] penalty?
أَمْ عِندَهُمُ الْغَيْبُ فَهُمْ يَكْتُبُونَ
(٤١) کیا ان کے پاس علم غیب ہے کہ وہ لکھا لیا کرتے ہیں ۔
(41) Or do they possess knowledge of the unseen, that they write it down?
أَمْ يُرِيدُونَ كَيْدًا فَالَّذِينَ كَفَرُوا هُمُ الْمَكِيدُونَ
(٤٢) کیا یہ لوگ کچھ مکر کرنا چاہتے ہیں ، سو یہ منکرین اپنے مکر میں آپ گرفتار ہیں ۔
(42) Or do they intend some plot? But it is the disbelievers themselves who are trapped in their own plotting.
أَمْ لَهُمْ إِلَهٌ غَيْرُ اللَّهِ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ
(٤٣) کیا ان کا کوئی معبود ہے خدا کے سواے ۔ اللہ ان کے شرک سے پاک ہے ۔
(43) Or do they have a deity other than Allah? Glory be to Allah above what they associate [with Him].
وَإِن يَرَوْا كِسْفًا مِّنَ السَّمَاءِ سَاقِطًا يَقُولُوا سَحَابٌ مَّرْكُومٌ
(٤٤) یہ لوگ اگر آسمان کے ٹکڑے کو گرتا ہوا دیکھیں گے تو کہیں گے کہ یہ بادل ہے اور گڑھا ابر ہوگیا ہے (ہم کرشت ہوگیا ہے) ۔
(44) Even if they see a portion of the sky falling, they would say: 'It is only a dense mass of clouds [piled up].'
فَذَرْهُمْ حَتَّى يُلَاقُوا يَوْمَهُمُ الَّذِي فِيهِ يُصْعَقُونَ
(٤٥) انہیں جانے دو ۔ اس دن سے ملنے کا انتظار کریں گے (بے ہوش پڑے ہوں گے) ۔
(45) Then leave them until they encounter their Day in which they will be struck senseless [with terror].
يَوْمَ لَا يُغْنِي عَنْهُمْ كَيْدُهُمْ شَيْئًا وَلَا هُمْ يُنصَرُونَ
(٤٦) جس دن ان کا مکر ان کو کچھ نفع نہ دے گا اور نہ ان کو کسی کی مدد ملے گی ۔
(46) The Day on which their plotting will avail them nothing, and they will receive no help.
وَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا عَذَابًا دُونَ ذَلِكَ وَلَكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ
(٤٧) اور ان ظالموں کو اس سے پہلے (یعنی پہلے ہی) عذاب ہونے والا ہے ۔ مگر ان میں سے اکثر جانتے نہیں ۔
(47) And surely those who wronged [themselves] will face punishment even before that [Day] — but most of them do not know.
وَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَإِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ
(٤٨) (پیغمبر!) تم حکم رب کا انتظار کرو ۔ کیوں کہ تم ہمارے پیش نظر ہو ۔ جب اٹھو تمہارے رب کی تسبیح و تحمید بیان کرو ۔
(48) (O Prophet!) Wait for the decree of your Lord — for truly you are under Our watch. And glorify the praise of your Lord whenever you rise.
وَمِنَ اللَّيْلِ فَسَبِّحْهُ وَإِدْبَارَ النُّجُومِ
(٤٩) اور رات کو بھی اس کی تسبیح کرو ۔ اور تاروں کے ڈوبنے کے بعد بھی ۔
(49) And glorify Him in the night as well, and at the fading of the stars.