Surah 63 · Madani · 11 verses

63. Al-Munāfiqūn

المنافقون

⚠ Unreviewed machine draft. This English rendering is a preliminary, AI-assisted translation of Hasrat’s Urdu translation (not a standard Qur’an translation) and has not yet been reviewed by Dr. Muhammad Ahmad Ghazi. It may contain errors in wording, verse numbering, or OCR transcription of the Arabic and Urdu. It is provided for review only and must not be relied upon or quoted. The complete, authoritative original is the freely available scanned Urdu edition.

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

63:1

اِذَا جَاۗءَكَ الْمُنٰفِقُوْنَ قَالُوْا نَشْهَدُ اِنَّكَ لَرَسُوْلُ اللّٰهِ وَاللّٰهُ يَعْلَمُ اِنَّكَ لَرَسُوْلُهٗ وَاللّٰهُ يَشْهَدُ اِنَّ الْمُنٰفِقِيْنَ لَكٰذِبُوْنَ

(۱) جب منافقین تمہارے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم شہادت اور گواہی دیتے ہیں کہ آپ رسول اللہ ہیں اور اللہ خوب جانتا ہے کہ تم اس کے رسول ہو مگر اللہ بھی یہ شہادت دیتا ہے کہ منافق جھوٹے ہیں ۔

When the hypocrites come to you, they say: 'We bear witness that you are indeed the Messenger of Allah.' And Allah knows that you are indeed His Messenger, but Allah bears witness that the hypocrites are indeed liars.

63:2

اِتَّخَذُوْٓا اَيْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوْا عَنْ سَبِيْلِ اللّٰهِ ؕ اِنَّهُمْ سَاۗءَ مَا كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ

(۲) انہوں نے اپنی (جھوٹی) قسموں کو اپنی ڈھال بنالیا ہے ۔ پھر وہ (دوسروں کو بھی) راہ خدا سے روکتے ہیں ۔ ان کے کام بہت ہی برے ہیں ۔

They took their oaths as a shield, then they turned away from the way of Allah. Indeed, evil is what they used to do.

63:3

ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ اٰمَنُوْا ثُمَّ كَفَرُوْا فَطُبِعَ عَلٰي قُلُوْبِهِمْ فَهُمْ لَا يَفْقَهُوْنَ

(۳) یہ (سب کیوں گیا؟) اس وجہ سے کہ وہ ایمان لائے پھر کفر کیا ۔ پھر ان کے دلوں پر مہر کردی گئی ۔ لہٰذا اب وہ کچھ سمجھتے نہیں ۔ (ان کی عقل ماری ہوگئی ہے) ۔

That is because they believed, then disbelieved. So a seal was set upon their hearts, and they do not understand (their intellect has been struck dead).

63:4

وَاِذَا رَاَيْتَهُمْ تُعْجِبُكَ اَجْسَامُهُمْ وَاِنْ يَّقُوْلُوْا تَسْمَعْ لِقَوْلِهِمْ كَاَنَّهُمْ خُشُبٌ مُّسَنَّدَةٌ يَحْسَبُوْنَ كُلَّ صَيْحَةٍ عَلَيْهِمْ فَاحْذَرْهُمْ قَاتَلَهُمُ اللّٰهُ اَنّٰى يُؤْفَكُوْنَ

(۴) اگرتم ان کو دیکھو تو ان کے جسموں کو تم کو پسند کرو گے (تم کتنی بھی کچھ کہیں اور اگر وہ کچھ کہیں تو تم ان کی بات سنو گے مگر یہ لوگ دیوار پر (ٹیکی دی ہوئی) لکڑیاں ہیں ۔ وہ ہر سخت آواز اپنی ہلاکی اور نقصان کی سمجھتے ہیں) ۔ یہ سب دشمن ہیں تم ان سے ڈرو ۔ خدا ان کو مارے ۔ کس چیز سے پھرے جارہے ہیں ۔

And when you see them, their bodies impress you; and if they speak, you would listen to their speech. But they are like planks of wood propped up against a wall. They think every shout is against them. They are the enemy, so beware of them. May Allah destroy them — how are they deluded away (from the truth)?

63:5

وَاِذَا قِيْلَ لَهُمْ تَعَالَوْا يَسْتَغْفِرْ لَكُمْ رَسُوْلُ اللّٰهِ لَوَّوْا رُءُوْسَهُمْ وَرَاَيْتَهُمْ يَصُدُّوْنَ وَهُمْ مُسْتَكْبِرُوْنَ

(۵) اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ آؤ تمہارے لئے رسول اللہ سے دُعائے مغفرت لیتے رسول اللہ تمہارے لئے دُعائے مغفرت کریں تو وہ اپنا سر پھیرلیتے ہیں اور تم ان کو دیکھو گے کہ وہ روگردانی کے ساتھ تکبر کرتے ہیں ۔

And when it is said to them: 'Come, the Messenger of Allah will ask forgiveness for you,' they turn their heads aside, and you see them turning away in arrogance.

63:6

سَوَاۗءٌ عَلَيْهِمْ اَسْتَغْفَرْتَ لَهُمْ اَمْ لَمْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ لَنْ يَّغْفِرَ اللّٰهُ لَهُمْ ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفٰسِقِيْنَ

(۶) ان پر (دونوں) برابر ہیں چاہے تو ان کے لئے دُعائے مغفرت کرو یا نہ کرو ۔ اللہ ان کی مغفرت کرے گا نہیں ۔ اللہ فطری نافرمانوں کو ہدایت اور رہنمائی نہیں کرتا ۔

It is equal for them whether you ask forgiveness for them or do not ask forgiveness for them — Allah will never forgive them. Indeed Allah does not guide the people who are naturally disobedient (the inherently transgressing people).

63:7

هُمُ الَّذِيْنَ يَقُوْلُوْنَ لَا تُنْفِقُوْا عَلٰي مَنْ عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰهِ حَتّٰي يَنْفَضُّوْا وَلِلّٰهِ خَزَاۗىِٕنُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَلٰكِنَّ الْمُنٰفِقِيْنَ لَا يَفْقَهُوْنَ

(۷) یہ وہی لوگ ہیں جو کہا کرتے ہیں کہ جو رسول اللہ کے پاس ہیں ان پر صرف نہ کرو ، (ان کو نہ رودو) تا کہ وہ سب منتشر ہوجائیں اور اللہ ہی کے ہیں آسمانوں اور زمین کے خزانے مگر منافقوں میں سے کچھ نہیں سمجھتے ۔

They are the ones who say: 'Do not spend on those who are with the Messenger of Allah so that they all disperse.' But to Allah belong the treasures of the heavens and the earth; yet the hypocrites do not understand.

63:8

يَقُوْلُوْنَ لَىِٕنْ رَّجَعْنَآ اِلَى الْمَدِيْنَةِ لَيُخْرِجَنَّ الْاَعَزُّ مِنْهَا الْاَذَلَّ وَلِلّٰهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُوْلِهٖ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ وَلٰكِنَّ الْمُنٰفِقِيْنَ لَا يَعْلَمُوْنَ

(۸) یہ لوگ کہتے ہیں کہ اگر ہم مدینہ کو واپس آئیں تو ہم عزت دار لوگ ذلیلوں کو وہاں سے نکال دیں گے اور عزت تو اللہ کی اور اس کے رسول کی اور مومنوں کی ہے مگر منافق کی کمی کچھ جانتے ۔

They say: 'If we return to Medina, the mightier will certainly drive out the humbler from it.' But might belongs to Allah, to His Messenger, and to the believers — yet the hypocrites do not know.

63:9

يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تُلْهِكُمْ اَمْوَالُكُمْ وَلَآ اَوْلَادُكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللّٰهِ وَمَنْ يَّفْعَلْ ذٰلِكَ فَاُولٰۗىِٕكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ

(۹) مسلمانو! تمہارے مال و اولاد تمہاری لی بیان تم سے ذکر خداوند سے نہ پھیر دیں (غافل نہ بنائیں) ۔ اور جو ایسا کرے گو وہ (نقصان میں) خسران میں ہیں ۔

O you who believe! Let not your wealth or your children divert you from the remembrance of Allah. And whoever does that — those are the losers (they are in loss).

63:10

وَاَنْفِقُوْا مِنْ مَّا رَزَقْنٰكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ يَّاْتِيَ اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ فَيَقُوْلَ رَبِّ لَوْلَآ اَخَّرْتَنِيْٓ اِلٰٓى اَجَلٍ قَرِيْبٍ فَاَصَّدَّقَ وَاَكُنْ مِّنَ الصّٰلِحِيْنَ

(۱۰) اور تم ہمارے دیئے ہوئے مال میں سے اس سے پہلے صرف کرو کہ تم میں سے کسی کو موت آجائے ۔ پھر کہنا پڑے ۔ یا رب ! کیوں نہ مجھے تھوڑی مہلت دی تو نے مجھے تھوڑی مہلت دی تاکہ خیر خیرات کرلیتا اور نیکیوں میں سے ہوجاتا ۔

And spend from what We have provided you before death comes to one of you, and he says: 'My Lord, if only You had given me respite for a little while, so I could have given in charity and become one of the righteous.'

63:11

وَلَنْ يُّؤَخِّرَ اللّٰهُ نَفْسًا اِذَا جَاۗءَ اَجَلُهَاؕ وَاللّٰهُ خَبِيْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ

(۱۱) جب موت آجاتی ہے تو خدا کسی کو مہلت نہیں دیتا ۔ اللہ تمہارے اعمال سے باخبر ہے (تمہارے کاموں سے واقف ہے) ۔

And Allah will never delay a soul when its appointed time has come. And Allah is All-Aware of what you do (He is fully informed of your deeds).