60. Al-Mumtaḥana
الممتحنة
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْا عَدُوِّيْ وَعَدُوَّكُمْ اَوْلِيَاۗءَ تُلْقُوْنَ اِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوْا بِمَا جَاۗءَكُمْ مِّنَ الْحَقِّ يُخْرِجُوْنَ الرَّسُوْلَ وَاِيَّاكُمْ اَنْ تُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ رَبِّكُمْؕ اِنْ كُنْتُمْ خَرَجْتُمْ جِهَادًا فِيْ سَبِيْلِيْ وَابْتِغَاۗءَ مَرْضَاتِيْ تُسِرُّوْنَ اِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَاَنَا اَعْلَمُ بِمَآ اَخْفَيْتُمْ وَمَآ اَعْلَنْتُمْؕ وَمَنْ يَّفْعَلْهُ مِنْكُمْ فَقَدْ ضَلَّ سَوَاۗءَ السَّبِيْلِ
(۱) اے ایمان (کا دعویٰ کرنے) والو! میرے اور تمہارے دشمنوں کو اپنا دوست نہ بناؤ ۔ تم ان سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہو حالانکہ وہ اس برحق دین کو جو تمہارے پاس آیا ہے یہ لوگ پیغمبر کو اور تم کو نکال رہے ہیں ، (بے دل کرہے ہیں) اس وجہ سے کہ تم اپنے پروردگار اللہ پر ایمان رکھتے ہو ۔ اگر تم میرے راستہ میں جہاد کرنے کے لئے اور میری رضاجوئی کرتے ہو (اور) تم ان سے خفیہ محبت بھی رکھتے ہو اور (اور) تم میں تمہارے باطن اور ظاہر دونوں کو خوب جانتا ہوں ۔ جو تم میں سے ایسا کرے وہ سیدھے راستہ کو بھول گیا (گمراہ ہوگیا) ۔
O you who believe (who claim faith)! Do not take My enemies and your enemies as allies — you extend to them friendship, even though they have disbelieved in the truth that has come to you. They are driving out the Messenger and yourselves because you believe in Allah, your Lord. If you have gone out to strive in My way and to seek My pleasure, (yet) you secretly maintain friendship with them — and I know well what you have hidden and what you have revealed. And whoever among you does so has strayed from the right path (gone astray).
اِنْ يَّثْقَفُوْكُمْ يَكُوْنُوْا لَكُمْ اَعْدَاۗءً وَّيَبْسُطُوْٓا اِلَيْكُمْ اَيْدِيَهُمْ وَاَلْسِنَتَهُمْ بِالسُّوْۗءِ وَوَدُّوْا لَوْ تَكْفُرُوْنَ
(۲) اگر ان کو تم پر دسترس ہو اور وہ تم کو پائیں تو تمہارے دشمن ہوجائیں اور تم پر دست درازی اور زبان درازی کے ساتھ زیادتی کریں اور وہ چاہتے ہیں کہ تم کافر بن جاؤ ۔
If they come upon you, they will be enemies to you and stretch out their hands and tongues against you with evil, and they wish that you would disbelieve.
لَنْ تَنْفَعَكُمْ اَرْحَامُكُمْ وَلَآ اَوْلَادُكُمْ يَوْمَ الْقِيٰمَةِ يَفْصِلُ بَيْنَكُمْؕ وَاللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِيْرٌ
(۳) تم کو تمہاری قرابت اور اولاد نفع نہ دے گی قیامت کے دن اللہ ہی تم میں فیصلہ کرے گا ۔ تم جو کچھ کرتے ہو اللہ اس کو دیکھتا ہے ۔
Your kinsmen and your children will not benefit you on the Day of Resurrection. He will decide between you. And Allah sees what you do.
قَدْ كَانَتْ لَكُمْ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ فِيْٓ اِبْرٰهِيْمَ وَالَّذِيْنَ مَعَهٗٓ اِذْ قَالُوْا لِقَوْمِهِمْ اِنَّا بُرَءٰٓؤُا مِنْكُمْ وَمِمَّا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ كَفَرْنَا بِكُمْ وَبَدَا بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمُ الْعَدَاوَةُ وَالْبَغْضَاۗءُ اَبَدًا حَتّٰي تُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ وَحْدَهٗٓ اِلَّا قَوْلَ اِبْرٰهِيْمَ لِاَبِيْهِ لَاَسْتَغْفِرَنَّ لَكَ وَمَآ اَمْلِكُ لَكَ مِنَ اللّٰهِ مِنْ شَيْءٍؕ رَبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَاِلَيْكَ اَنَبْنَا وَاِلَيْكَ الْمَصِيْرُ
(۴) تمہارے لئے ان لوگوں میں اور ابراہیم میں جو ان کے ساتھ تھے (چال چلن کا) ایک بہترین نمونہ ہے جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا ۔ ہم تم سے اور ان محبودوں سے جن کو تم خدا کو چھوڑکر پوجتے ہو بیزار ہیں ۔ ہم نے تمہارا کفر کیا (یعنی لا شریک ل) پر ایمان لاد ۔ مگر ابراہیم کا اپنے باپ سے کہنا ۔ میں تمہارے لئے ضرور دُعائے مغفرت کروں گا اور میں تمہارے لئے کسی چیز کا اللہ کے ہاتھ سے تمہارے لئے مالک نہیں (میرے اختیار میں کچھ نہیں) خدایا ! ہم تجھ ہی پر توکل کرتے ہیں (بھروسہ کرتے ہیں) اور تیری ہی طرف رجوع کرتے ہیں اور تیری ہی طرف سب کا لوٹنا (اور انجام) ہے ۔
There is indeed a good example for you in Ibrahim (Abraham) and those with him, when they said to their people: 'We are free of you and of what you worship besides Allah. We disbelieve in you (i.e. we reject your polytheism), and there has appeared between us and you enmity and hatred forever until you believe in Allah alone' — except for Ibrahim's saying to his father: 'I will certainly ask forgiveness for you, though I have no power to obtain anything for you from Allah.' 'Our Lord, upon You we rely, and to You we turn, and to You is the final return.'
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلَّذِيْنَ كَفَرُوْا وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَاۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ
(۵) خدایا! ہم کو کافروں کے لئے قتنہ نہ بنا ۔ خدایا ! ہماری مغفرت فرما ۔ توہی عزیز حکیم ہے ۔
'Our Lord! Do not make us a trial for those who disbelieve. And forgive us, our Lord. Indeed You are the Mighty, the Wise.'
لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِيْهِمْ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَنْ كَانَ يَرْجُوا اللّٰهَ وَالْيَوْمَ الْاٰخِرَؕ وَمَنْ يَّتَوَلَّ فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيْدُ
(۶) بے شک تمہارے لئے ان لوگوں میں ایک نیک چلنی کا بہتر نمونہ ہے اس کے لئے جس کو اللہ سے آنے کا بھی خیال ہو اور قیامت کے آنے کا بھی خیال (نہ مانے) تو روگردانی کرے تو اللہ تو بے شک بے نیاز قابل تعریف ہے ۔
There has indeed been a good example for you in them — for whoever hopes in Allah and the Last Day. And whoever turns away, then indeed Allah is the Self-Sufficient, the Praiseworthy.
عَسَى اللّٰهُ اَنْ يَّجْعَلَ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ الَّذِيْنَ عَادَيْتُمْ مِّنْهُمْ مَّوَدَّةً ؕ وَاللّٰهُ قَدِيْرٌ وَاللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ
(۷) اور اللہ تعالیٰ سے اُمید ہے کہ تمہارے اور تمہارے دشمنوں کے درمیان محبت پیدا کردے اور اللہ (قادر ہے) بڑی قدرت والا ہے اور اللہ غفور رحیم ہے ۔
Perhaps Allah will bring about friendship between you and those among them whom you have taken as enemies. Allah is Powerful, and Allah is All-Forgiving, Most Merciful.
لَا يَنْهٰىكُمُ اللّٰهُ عَنِ الَّذِيْنَ لَمْ يُقَاتِلُوْكُمْ فِي الدِّيْنِ وَلَمْ يُخْرِجُوْكُمْ مِّنْ دِيَارِكُمْ اَنْ تَبَرُّوْهُمْ وَتُقْسِطُوْٓا اِلَيْهِمْؕ اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِيْنَ
(۸) اللہ تم کو صرف ان لوگوں سے روکتا ہے جو تم سے دین کے معاملہ میں لڑائی کی اور تم کو تمہارے گھروں سے نکالا ۔ (اللہ تعالیٰ کی بات ہے) سے نکالا کہ تم ان سے نیک سلوک کرو اور انصاف کا برتاؤ کرو ۔ اللہ انصاف پرستوں کو محبوب رکھتا ہے ۔
Allah does not forbid you from those who did not fight you in religion and did not drive you out of your homes — (it is not forbidden) to deal kindly with them and act justly towards them. Indeed Allah loves those who are just.
اِنَّمَا يَنْهٰىكُمُ اللّٰهُ عَنِ الَّذِيْنَ قٰتَلُوْكُمْ فِي الدِّيْنِ وَاَخْرَجُوْكُمْ مِّنْ دِيَارِكُمْ وَظٰهَرُوْا عَلٰٓي اِخْرَاجِكُمْ اَنْ تَوَلَّوْهُمْؕ وَمَنْ يَّتَوَلَّهُمْ فَاُولٰۗىِٕكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ
(۹) اللہ تم کو صرف ان لوگوں سے روکتا ہے جو تم سے دین کے معاملہ میں لڑائی کی اور تم کو تمہارے گھروں سے نکالا اور اسی طرح نکالنے کی دوسروں کی مدد کی ۔ (اللہ تعالیٰ کی بات ہے) اس بات سے کہ تم ایسے لوگوں سے دوستی رکھیں اور جو دوستی رکھے ان سے وہی لوگ ہیں ظالم ۔
Allah only forbids you from those who fought you in religion and drove you out of your homes and aided in your expulsion — (forbids you) from befriending them. And whoever befriends them, those are the wrongdoers.
يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِذَا جَاۗءَكُمُ الْمُؤْمِنٰتُ مُهٰجِرٰتٍ فَامْتَحِنُوْهُنَّ ۚ اَللّٰهُ اَعْلَمُ بِاِيْمَانِهِنَّۚ فَاِنْ عَلِمْتُمُوْهُنَّ مُؤْمِنٰتٍ فَلَا تَرْجِعُوْهُنَّ اِلَى الْكُفَّارِۭ لَاهُنَّ حِلٌّ لَّهُمْ وَلَاهُمْ يَحِلُّوْنَ لَهُنَّ وَاٰتُوْهُمْ مَّآ اَنْفَقُوْاؕ وَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ اَنْ تَنْكِحُوْهُنَّ اِذَآ اٰتَيْتُمُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّؕ وَلَا تُمْسِكُوْا بِعِصَمِ الْكَوَافِرِ وَسْـَٔلُوْا مَآ اَنْفَقْتُمْ وَلْيَسْـَٔلُوْا مَآ اَنْفَقُوْاؕ ذٰلِكُمْ حُكْمُ اللّٰهِ يَحْكُمُ بَيْنَكُمْؕ وَاللّٰهُ عَلِيْمٌ حَكِيْمٌ
(۱۰) اے مسلمانو! جب مسلمان عورتیں تمہارے پاس ہجرت کر کے آئیں تو ان کا امتحان کرلو (اور) اللہ ہی سے ان کے ایمان کا واقف ہے ۔ اگر معلوم ہوجائے کہ یہ عورتیں مسلمان ہیں تو ان کو کافروں کے پاس واپس نہ بھیجو ۔ نہ یہ (مسلمان) عورتیں ان (کافروں) کو حلال ہیں اور نہ وہ (کافر) ان (مسلمان) عورتوں کے لئے حلال ہیں ۔ اگر کچھ دیا ہو تو ان کو دے دو ۔ اگر تم ان کو مہر دینے کے لئے تیار ہو تو (مسلم) عورتوں سے نکاح کرلو تو کوئی گناہ نہیں ۔ تم کافر عورتوں کے نکاح میں (بندھن میں) رہو تو (وہ رشتہ) روکے رکھو اور (ان کافروں سے) پوچھ لو تم نے کیا خرچ کیا تھا اور وہ مانگ لیں جو کچھ انہوں نے خرچ کیا تھا ۔ یہ خدا کا فیصلہ ہے اور وہی تمہارے درمیان فیصلہ فرماتا ہے اور اللہ علیم بھی ہے ، حکیم بھی ہے (سب کچھ جانتا ہے اور جو کرتا ہے مناسب کرتا ہے) ۔
O you who believe! When believing women come to you as emigrants, examine them (and) Allah knows best their faith. If you determine them to be believing women, do not return them to the disbelievers — these (Muslim) women are not lawful for them (the disbelievers), nor are they (the disbelievers) lawful for these women. And give them (the disbelievers) what they had spent. And there is no blame upon you if you marry them when you have given them their bridal dues. And do not hold to the marriage bonds of disbelieving women; ask for what you have spent, and let them ask for what they have spent. That is the judgment of Allah — He judges between you. And Allah is All-Knowing, All-Wise (He knows all things, and whatever He does is fitting).
وَاِنْ فَاتَكُمْ شَيْءٌ مِّنْ اَزْوَاجِكُمْ اِلَى الْكُفَّارِ فَعَاقَبْتُمْ فَاٰتُوا الَّذِيْنَ ذَهَبَتْ اَزْوَاجُهُمْ مِّثْلَ مَا اَنْفَقُوْاؕ وَاتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِيْٓ اَنْتُمْ بِهٖ مُؤْمِنُوْنَ
(۱۱) اور اگر تمہاری عورتوں میں سے کوئی عورت کافروں کے پاس رہ جائے (ان کافروں نے گھرم تم ، یعنی تم کو جو نقصان ہوا) سزا دی تو ان لوگوں کو جن کی بیویاں جاتی رہی ہیں اتنا دے دو جتنا انہوں نے خرچ کیا اور اللہ سے ڈرتے رہو جس پر تمہارا ایمان ہے (یقین ہے) ۔
And if any of your wives has gone over to the disbelievers and you subsequently prevail (i.e. you have been compensated), then give to those whose wives have left the equivalent of what they had spent. And fear Allah in whom you believe.
يٰٓاَيُّهَا النَّبِيُّ اِذَا جَاۗءَكَ الْمُؤْمِنٰتُ يُبَايِعْنَكَ عَلٰٓي اَنْ لَّا يُشْرِكْنَ بِاللّٰهِ شَيْـًٔا وَّلَا يَسْرِقْنَ وَلَا يَزْنِيْنَ وَلَا يَقْتُلْنَ اَوْلَادَهُنَّ وَلَا يَاْتِيْنَ بِبُهْتَانٍ يَّفْتَرِيْنَهٗ بَيْنَ اَيْدِيْهِنَّ وَاَرْجُلِهِنَّ وَلَا يَعْصِيْنَكَ فِيْ مَعْرُوْفٍ فَبَايِعْهُنَّ وَاسْتَغْفِرْ لَهُنَّ اللّٰهَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ
(۱۲) اے نبی ! جب تمہارے پاس مسلمان عورتیں بیعت کرنے آئیں ، بیعت کریں کہ خدا کا کسی کو شریک نہ بنائیں گی ، نہ چوری کریں گی ، نہ زنا کریں گی ، نہ اپنی اولاد کو مار ڈالیں گی ، اور نہ جان بوجھ کر دیکھاتے کرکے کسی پر بہتان باندھیں گی ، بہتان باندھیں گی اور نے نیک کام میں تمہاری نافرمانی کریں گی ۔ تو ان کی بیعت قبول کرو اور اللہ سے ان کے لئے دعاء مغفرت کرو ۔ اللہ تو غفور رحیم ہے ۔
O Prophet! When believing women come to you pledging allegiance to you — pledging that they will not associate anything with Allah, will not steal, will not commit adultery, will not kill their children, will not bring any falsehood they fabricate between their hands and feet, and will not disobey you in any righteous matter — then accept their pledge and ask Allah's forgiveness for them. Indeed Allah is All-Forgiving, Most Merciful.
يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللّٰهُ عَلَيْهِمْ قَدْ يَئِسُوْا مِنَ الْاٰخِرَةِ كَمَا يَئِسَ الْكُفَّارُ مِنْ اَصْحٰبِ الْقُبُوْرِ
(۱۳) مسلمانو! تم ان لوگوں سے محبت نہ کرو جن سے خدا ناخوش ہے ۔ وہ آخرت سے ایسے نا اُمید ہیں جیسے کافر لوگ (قبر والوں کے دوبارہ اُٹھائے جانے) سے (کہ مرے ہوئوں سے کیا امید رکھ سکتے ہیں) ۔
O you who believe! Do not take as allies a people with whom Allah is angry. They have despaired of the Hereafter just as the disbelievers have despaired of those in graves (i.e. of the resurrection of the dead — what hope can they have from those in graves?).